مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
  |مرتبط        =  
  |مرتبط        =  
}}
}}
'''محمد علی نقوی''' (1995-1952ء) [[پاکستان]] کی ایک [[شیعہ]] مذہبی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق [[نقوی سادات خاندان]] سے تھا۔ بچپن آپ نے والدین کے ہمراہ مختلف ممالک میں گزارا۔ کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ 1979ء کو آپ نے سرکاری ملازمت شروع کی۔ 1990ء میں ملازمت چھوڑنا پڑی اور پرائیویٹ کلینک پر کام شروع کیا۔ آپ کا شمار، طلبہ تنظیم [[امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان]] اور بعض دیگر تنظیم کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ طالب علمی کے بعد آپ [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]] سے منسلک ہوئے۔ نظریہ [[ولایت فقیہ]] کے بڑے حامی اور عاشق تھے۔ ملت کی ضرورت کے پیش نظر المصطفی سکول سسٹم اور امداد فاونڈیشن کا قیام عمل میں لائے۔ سنہ 1995ء کو دفتر جاتے ہوئے لاہور میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرینگ سے [[شہید]] ہوئے۔
'''محمد علی نقوی''' (1995-1952ء) [[پاکستان]] کی ایک [[شیعہ]] مذہبی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق [[نقوی سادات خاندان]] سے تھا۔ بچپن آپ نے والدین کے ہمراہ مختلف ممالک میں گزارا۔ کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ 1979ء کو آپ نے سرکاری ملازمت شروع کی۔ 1990ء میں ملازمت چھوڑنا پڑی اور پرائیویٹ کلینک پر کام شروع کیا۔ آپ کا شمار، طلبہ تنظیم [[امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان]] اور بعض دیگر تنظیم کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ طالب علمی کے بعد آپ [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]] سے منسلک ہوئے۔ نظریہ [[ولایت فقیہ]] کے بڑے حامی اور عاشق تھے۔ ملت کی ضرورت کے پیش نظر المصطفی سکول سسٹم اور امداد فاونڈیشن کا قیام عمل میں لائے۔ سنہ 1995ء کو دفتر جاتے ہوئے لاہور میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے [[شہید]] ہوئے۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم