مندرجات کا رخ کریں

"ام ولد" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا ازالہ ،  9 فروری 2021ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
'''ام ولد''' اس کنیز کو کہا جاتا ہے جو اپنے مالک سے صاحب اولاد ہوئی ہو۔ ام ولد سے پیدا ہونے والا بچہ آزاد شمار ہو گا اور اس کی ماں کی غلامی اس پر اثر انداز نہیں ہوگی۔ [[شیخ مفید]] کے مطابق [[شیعہ ائمہؑ]] میں سے 7 اماموں من جملہ [[امام سجادؑ]] اور [[امام زمانہؑ]] کی والدہ ماجدہ ام ولد تھیں۔  

فقہ میں کنیز کے ام ولد ہونے کے لئے کچھ شرائط مقرر کی گئی ہیں من جملہ ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس بچے کا باپ خود غلام نہ ہو اور کنیز بھی خود اس بچے کے باپ کی ملکیت میں حاملہ ہو گئی ہو۔ فقہی منابع میں لفظ استیلاد کے ذریعے بھی ام ولد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ کسی کنیز کا اپنے مالک سے صاحب اولاد ہونے سے اس کنیز کی بنسبت مالک کے اختیارات محدود ہو جاتی ہیں؛ اسی بنا پر مالک ام ولد کو فروخت یا ہبہ نہیں کر سکتا۔ ام ولد اپنے مالک کی وفات کے بعد اپنی اولاد کو [[ارث]] میں ملے گا یوں وه خوبخود آزاد ہو گی۔  
فقہ میں کنیز کے ام ولد ہونے کے لئے کچھ شرائط مقرر کی گئی ہیں من جملہ یہ کہ اس بچے کا باپ غلام نہ ہو اور کنیز بھی خود اس بچے کے باپ کی ملکیت میں حاملہ ہو گئی ہو۔ فقہی منابع میں لفظ استیلاد کے ذریعے بھی ام ولد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ کسی کنیز کا اپنے مالک سے صاحب اولاد ہونے سے اس کنیز کی بنسبت مالک کے اختیارات میں محدودیت آجاتی ہے؛ اسی بنا پر مالک ام ولد کو فروخت یا ہبہ نہیں کر سکتا۔ ام ولد مالک کی وفات کے بعد اپنی اولاد کو [[ارث]] میں ملے گی جس کے بعد وہ آزاد ہو گی۔  

==تعریف اور اہمیت==<!--
==تعریف اور اہمیت==<!--
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم