مندرجات کا رخ کریں

"مستجاب الدعوۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 5: سطر 5:

==مصادیق؛ انبیاء اور ائمہ==
==مصادیق؛ انبیاء اور ائمہ==
[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] سے مروی ایک حدیث کے مطابق [[انبیاء]] مستجاب الدعوہ ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۲، ص۱۱۶۔</ref> [[امام حسنؑ]]نے لوگوں کو اپنا حسب و نسب بیان کرتے ہوئے اپنے آپ کو [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نسبت دیتے ہوئے اپنے آپ کو "فرزند مستجاب الدعوہ" قرار دیا ہے۔<ref>طبرسی، الاحتجاج، ۱۴۰۳ق، ج۱، ص۲۸۱۔</ref>
[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] سے مروی ایک حدیث کے مطابق [[انبیاء]] مستجاب الدعوہ ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۲، ص۱۱۶۔</ref> [[امام حسنؑ]] نے لوگوں کو اپنا حسب و نسب بیان کرتے ہوئے اپنے آپ کو [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نسبت دیتے ہوئے اپنے آپ کو "فرزند مستجاب الدعوہ" قرار دیا ہے۔<ref>طبرسی، الاحتجاج، ۱۴۰۳ق، ج۱، ص۲۸۱۔</ref>

[[امام رضاؑ]] امام حق کی نشانیوں میں سے ایک مستجاب الدعوہ ہونا قرار دیتے ہوئے فرمایا اگر [[امام]] کسی پتھر کے دو ٹکڑے ہونے کی دعا کریں تو ایسا ہو کر رہے گا"۔<ref> طبرسی، الاحتجاج، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۴۳۷۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,855

ترامیم