مندرجات کا رخ کریں

"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''معجزات پیغمبر'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے ان خارق العادہ(غیر معمولی) کاموں کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ نے اپنی [[نبوت|نبوّت]] کے اثبات کے لئے [[خدا]] کے اذن سے انجام دیا۔ آپ کے معجزات کی تعداد ہزار سے زیادہ ذکر کی گئی ہے جنہیں معنوی معجزات اور حسی معجزات میں تقسیم کیا جاتا ہے۔  
'''معجزات پیغمبر'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے ان خارق العادہ(غیر معمولی) کاموں کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ نے اپنی [[نبوت|نبوّت]] کے اثبات کے لئے [[خدا]] کے اذن سے انجام دیا۔ آپ کے معجزات کی تعداد ہزار سے زیادہ ذکر کی گئی ہے جنہیں معنوی اور حسی معجزوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔  


پیغمبر اسلامؐ کا سب سے اہم [[معجزہ]] [[قرآن]] ہے جو دوسرے [[انبیاء]] کے معجزات کے برخلاف ہمیشہ رہے گا۔ [[رد الشمس|ردّ الشمس]] اور [[شق‌القمر|شقّ القمر]] آپؐ کے حسی معجزات میں سے ہیں۔ بعض منابع میں [[اخلاق پیغمبر اسلام|اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزات میں شمار کیا گیا ہے۔
پیغمبر اسلامؐ کا سب سے اہم [[معجزہ]] [[قرآن]] ہے جو دوسرے [[انبیاء]] کے معجزوں کے برخلاف، ہمیشہ رہے گا۔ [[رد الشمس|ردّ الشمس]] اور [[شق‌القمر|شقّ القمر]] آپؐ کے حسی معجزوں میں سے ہیں۔ بعض منابع میں [[اخلاق پیغمبر اسلام|اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزوں میں شمار کیے گئے ہیں۔


==معجزہ==
==معجزہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم