مندرجات کا رخ کریں

"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 7: سطر 7:
معجزہ، اس حیرت انگیز اور خارق العادہ کام کو کہا جاتا ہے جسے [[انبیاء]] اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لئے عام فطری قوانین کے برخلاف انجام دیتے ہیں<ref>ملاحظہ کریں: شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۳۵۔</ref> جسے عام آدمی انجام دینے کی قدرت نہیں رکھتا۔ ایسے حیرت انگیز کام کا مقصد جو خدا کے خاص اذن سے انجام پاتے ہیں، [[نبوت]] کا اثبات ہے۔ معجزہ کی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں جن میں [[تحدی]] (یعنی مد مقابل کو اس کام کے انجام دینے کی دعوت دینا)، معارض کا نہ ہونا اور مغلوب نہ ہونا شامل ہیں۔<ref>شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۱۲۶-۱۲۹۔</ref>

==تعداد معجزات ==
==معجزوں کی تعداد ==
پیغمبر اکرمؐ کے معجزات کی تعداد بہت زیادہ بتائی گئی ہیں۔ [[ابن جوزی]] بعض ایسے منابع کا نام لیتے ہیں جن میں پیغمبر اکرمؐ کے 1000 سے زیادہ معجزات کا نام لیا گیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۵، ص۱۲۹۔</ref> ابن کثیر نے ان میں سے بہت سارے معجزات کو اپنی کتاب معجزات النبی میں نقل کیا ہے۔ اس کتاب میں معجزے، دو قسموں (معنوی اور حسی) میں تقسیم ہوئے ہیں۔ [[قرآن کریم]]، [[اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزات میں شامل کیا گیا ہے۔ اسی طرح پیغمبر اکرمؐ کے حسی معجزات کو آسمانی اور زمینی واقعات میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ حسی زمینی  معجزات کو دوبارہ جمادات اور حیوانات سے متعلق معجزوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پیغمبر اکرمؐ کے معجزوں کی تعداد بہت زیادہ بتائی گئی ہیں۔ [[ابن جوزی]] بعض ایسے منابع کا نام لیتے ہیں جن میں پیغمبر اکرمؐ کے 1000 سے زیادہ معجزوں کا نام لیا گیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۵، ص۱۲۹۔</ref> ابن کثیر نے ان میں سے بہت سارے معجزوں کو اپنی کتاب معجزات النبی میں نقل کیا ہے۔ اس کتاب میں معجزے، دو قسموں (معنوی اور حسی) میں تقسیم ہوئے ہیں۔ [[قرآن کریم]]، [[اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزات میں شامل کیا گیا ہے۔ اسی طرح پیغمبر اکرمؐ کے حسی معجزات کو آسمانی اور زمینی واقعات میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ حسی زمینی  معجزوں کو دوبارہ جمادات اور حیوانات سے متعلق معجزوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

==قرآن کریم==
==قرآن کریم==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم