confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←معجزہ) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==معجزہ== | ==معجزہ== | ||
{{اصلی|معجزہ}} | {{اصلی|معجزہ}} | ||
معجزہ، اس حیرت انگیز اور خارق العادہ کام کو کہا جاتا ہے جسے [[انبیاء]] اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لئے عام فطری قوانین کے برخلاف انجام دیتے ہیں<ref>ملاحظہ کریں: شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۳۵۔</ref> جسے عام آدمی انجام دینے کی قدرت نہیں رکھتا۔ | معجزہ، اس حیرت انگیز اور خارق العادہ کام کو کہا جاتا ہے جسے [[انبیاء]] اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لئے عام فطری قوانین کے برخلاف انجام دیتے ہیں<ref>ملاحظہ کریں: شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۳۵۔</ref> جسے عام آدمی انجام دینے کی قدرت نہیں رکھتا۔ ایسے حیرت انگیز کام کا مقصد جو خدا کے خاص اذن سے انجام پاتے ہیں، [[نبوت]] کا اثبات ہے۔ معجزہ کی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں جن میں [[تحدی]] (یعنی مد مقابل کو اس کام کے انجام دینے کی دعوت دینا)، معارض کا نہ ہونا اور مغلوب نہ ہونا شامل ہیں۔<ref>شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۱۲۶-۱۲۹۔</ref> | ||
==تعداد معجزات == | ==تعداد معجزات == |