مندرجات کا رخ کریں

"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 8: سطر 8:


==تعداد معجزات ==
==تعداد معجزات ==
پیغمبر اکرمؐ کے معجزات کی تعداد بہت زیادہ بتائی گئی ہیں۔ [[ابن جوزی]] بعض ایسے منابع کا نام لیتے ہیں جن میں پیغمبر اکرمؐ کے 1000 سے زیادہ معجزات کا نام لیا گیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۵، ص۱۲۹۔</ref> ابن کثیر نے اپنی کتاب معجزات النبی میں ان میں سے بہت سارے معجزات کو نقل کیا ہے۔ اس کتاب میں آپؐ کے معجزات کو معنوی اور حسی دو قسموں میں تقسیم کیا ہے۔ [[قرآن کریم]]، [[اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزات میں شامل کیا جاتا ہے۔ اسی طرح پیغمبر اکرمؐ کے حسی معجزات کو آسمانی اور زمینی واقعات میں تقسیم کیا گیا ہے اور زمینی معجزات کو دوبارہ جمادات اور حیوانات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
پیغمبر اکرمؐ کے معجزات کی تعداد بہت زیادہ بتائی گئی ہیں۔ [[ابن جوزی]] بعض ایسے منابع کا نام لیتے ہیں جن میں پیغمبر اکرمؐ کے 1000 سے زیادہ معجزات کا نام لیا گیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۵، ص۱۲۹۔</ref> ابن کثیر نے ان میں سے بہت سارے معجزات کو اپنی کتاب معجزات النبی میں نقل کیا ہے۔ اس کتاب میں معجزے، دو قسموں (معنوی اور حسی) میں تقسیم ہوئے ہیں۔ [[قرآن کریم]]، [[اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزات میں شامل کیا گیا ہے۔ اسی طرح پیغمبر اکرمؐ کے حسی معجزات کو آسمانی اور زمینی واقعات میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ حسی زمینی معجزات کو دوبارہ جمادات اور حیوانات سے متعلق معجزوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔


==قرآن کریم==
==قرآن کریم==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم