confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
}} | }} | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} | ||
'''دعائے اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک''' یا '''دعائے سلامتی امام مہدی عجل اللہ فرجہ'''، وہ [[دعا]] ہے جو شیعوں کے بارہویں امام، [[امام مہدی عجل اللہ فرجہ|حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا {{عربی|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ}} سے شروع ہوتی ہے اور [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] میں [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے | '''دعائے {{عربی|اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک}}''' یا '''دعائے سلامتی امام مہدی عجل اللہ فرجہ'''، وہ [[دعا]] ہے جو شیعوں کے بارہویں امام، [[امام مہدی عجل اللہ فرجہ|حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا {{عربی|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ}} سے شروع ہوتی ہے اور [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] میں [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے | ||
اس دعا میں مختلف تعبیروں کے ذریعہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی سلامتی کے لئے دعا ہے۔ یہ دعا [[شب قدر]]([[23 رمضان]]) کے اعمال میں نقل ہوئی ہے لیکن کسی بھی وقت اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ دعا کی سند، [[مرسل]] ہے؛ لیکن کہتے ہیں معتبر روائی اور دعاؤں کے منابع میں اس کا ذکر ہونے کی وجہ سے اس کو معتبر اور [[صحیح]] مانا جا سکتا ہے۔ | اس دعا میں مختلف تعبیروں کے ذریعہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی سلامتی کے لئے دعا ہے۔ یہ دعا [[شب قدر]]([[23 رمضان]]) کے اعمال میں نقل ہوئی ہے لیکن کسی بھی وقت اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ دعا کی سند، [[مرسل]] ہے؛ لیکن کہتے ہیں معتبر روائی اور دعاؤں کے منابع میں اس کا ذکر ہونے کی وجہ سے اس کو معتبر اور [[صحیح]] مانا جا سکتا ہے۔ | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
==دعا کا متن== | ==دعا کا متن== | ||
دعائے اللہم کن لولیک مختلف کتابوں میں الگ الگ تعبیروں کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔ | دعائے {{عربی|اللہم کن لولیک}} مختلف کتابوں میں الگ الگ تعبیروں کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔ | ||
مثلا [[مصباح المتہجد|مِصْباحُ الْمُتَہَجِّد]] میں [[شیخ طوسی]] نے یوں نقل کیا ہے: {{حدیث|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ وَلِیاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیناً حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا}}، خدایا تو اپنے [[ولی]] فلاں بن فلاں کے لئے ان لمحات میں اور ہر وقت ایک سرپرست، حافظ، رہبر، مددگار، رہنما اور نگہبان بننا، تاکہ تو اس کو لوگوں کی رغبت سے اپنی زمین پر آباد کرے اور لمبے وقت تک نعمتوں سے بہرہ مند فرمائے۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱۔</ref> یہ دعا کتاب [[اقبال الاعمال]] میں کچھ اضافات کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔<ref> سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۸۵.</ref> | مثلا [[مصباح المتہجد|مِصْباحُ الْمُتَہَجِّد]] میں [[شیخ طوسی]] نے یوں نقل کیا ہے: {{حدیث|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ وَلِیاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیناً حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا}}، خدایا تو اپنے [[ولی]] فلاں بن فلاں کے لئے ان لمحات میں اور ہر وقت ایک سرپرست، حافظ، رہبر، مددگار، رہنما اور نگہبان بننا، تاکہ تو اس کو لوگوں کی رغبت سے اپنی زمین پر آباد کرے اور لمبے وقت تک نعمتوں سے بہرہ مند فرمائے۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱۔</ref> یہ دعا کتاب [[اقبال الاعمال]] میں کچھ اضافات کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔<ref> سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۸۵.</ref> | ||
[[تہذیب الاحکام]] میں یہ دعا [[امام | [[تہذیب الاحکام]] میں یہ دعا [[امام باقرؑ]] اور [[امام صادقؑ]] سے نقل ہوئی ہے؛<ref> طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳.</ref> لیکن باقی [[منابع]] میں الصَّالِحِینَ کی تعبیر ہے اور واضح نہیں ہے کہ کون سے [[امام]] سے نقل ہوئی ہے۔<ref> دیکھئے: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱؛ ابن مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲.</ref> | ||
جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے ان میں سے اکثر میں{{عربی|فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ}} کی تعبیر آئی ہے۔<ref> دیکھئے: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱؛ ابن مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳.</ref> چھٹی اور ساتویں صدی کے [[شیعہ]] [[محدث]]، [[سید بن طاووس]] اپنی کتاب [[اقبال الاعمال]] میں فلاں بن فلاں کی جگہ اس طرح لائے ہیں: {{عربی|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ الْقَائِمِ بِأَمْرِکِ الْحُجَّةِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَهْدِی عَلَیهِ وَ عَلَی آبَائِهِ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ وَ السَّلَامِ}}.<ref> سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۸۵.</ref> کتاب [[مصباح کفعمی]] میں بھی {{عربی|مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَہْدِی}} ہی آیا ہے<ref> کفعمی، المصباح، ۱۴۰۵ق، ص۵۸۶.</ref> گیارہویں صدی کے شیعہ [[محدث]] [[محمد تقی مجلسی]] نے کہا ہے کہ دعا کے فقروں کا [[ظاہر]] اس بات کا شاہد ہے کہ فلاں بن فلاں کی جگہ [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ تعالیٰ فرجہ]] کا نام لینا جائز ہے البتہ اگر آپ کے لقب سے استفادہ کریں تو بہتر ہے۔<ref> مجلسی، روضة المتقین، ۱۴۰۶ق، ج۳، ص۴۴۹.</ref> | جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے ان میں سے اکثر میں{{عربی|فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ}} کی تعبیر آئی ہے۔<ref> دیکھئے: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱؛ ابن مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳.</ref> چھٹی اور ساتویں صدی کے [[شیعہ]] [[محدث]]، [[سید بن طاووس]] اپنی کتاب [[اقبال الاعمال]] میں فلاں بن فلاں کی جگہ اس طرح لائے ہیں: {{عربی|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ الْقَائِمِ بِأَمْرِکِ الْحُجَّةِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَهْدِی عَلَیهِ وَ عَلَی آبَائِهِ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ وَ السَّلَامِ}}.<ref> سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۸۵.</ref> کتاب [[مصباح کفعمی]] میں بھی {{عربی|مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَہْدِی}} ہی آیا ہے<ref> کفعمی، المصباح، ۱۴۰۵ق، ص۵۸۶.</ref> گیارہویں صدی کے شیعہ [[محدث]] [[محمد تقی مجلسی]] نے کہا ہے کہ دعا کے فقروں کا [[ظاہر]] اس بات کا شاہد ہے کہ فلاں بن فلاں کی جگہ [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ تعالیٰ فرجہ]] کا نام لینا جائز ہے البتہ اگر آپ کے لقب سے استفادہ کریں تو بہتر ہے۔<ref> مجلسی، روضة المتقین، ۱۴۰۶ق، ج۳، ص۴۴۹.</ref> |