تبادلۂ خیال:دعائے اللہم کن لولیک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Baqirraza:

سلام

بیرونی روابط میں اگر اردو کوئی مطالب ہیں تو لینک دے دیں ورنہ فارسی مطالب کا لینک نہ دیا کریں تو بہتر ہےWaziri (تبادلۂ خیال)

لینک ایجاد کرنے میں افراط و تفریط سے پرہیز

لفظ عجل الله تعالی فرجہ کو ایک ہی پیراگراف میں کم از 4 یا 5 بار لینک دیا گیا ہے ایک دفعہ کافی ہےWaziri (تبادلۂ خیال)

پیراگراف بندی

کسی بھی مدخل میں پیراگراف بندی کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے جس سے مقالے کے ظاہری خوبصورتی میں اضافہ اور دیکھنے میں دلچسپ نظر آتا ہے مثلا اس مدخل کے شناسے کو فارسی کی طرح حد اقل 3 پیراگراف میں تقسیم کر سکتے ہیںWaziri (تبادلۂ خیال)