مندرجات کا رخ کریں

"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  13 دسمبر 2020ء
imported>E.musavi
سطر 26: سطر 26:
==دعا کا متن==
==دعا کا متن==
دعائے اللہم کن لولیک مختلف کتابوں میں الگ الگ تعبیروں کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔
دعائے اللہم کن لولیک مختلف کتابوں میں الگ الگ تعبیروں کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔
مثلا [[مصباح المتہجد|مِصْباحُ الْمُتَہَجِّد]] میں [[شیخ طوسی]] نے یوں نقل کیا ہے: {{عربی|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ وَلِیاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیناً حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا}}، خدایا تو اپنے [[ولی]] فلاں بن فلاں کے لئے ان لمحات میں اور ہر وقت ایک سرپرست، حافظ، رہبر، مددگار، رہنما اور نگہبان بننا، تاکہ تو اس کو لوگوں کی رغبت سے اپنی زمین پر آباد کرے اور لمبے وقت تک نعمتوں سے بہرہ مند فرمائے۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱۔</ref> یہ دعا کتاب [[اقبال الاعمال]] میں کچھ اضافات کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔<ref> سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱،‌ ص۸۵.</ref>
مثلا [[مصباح المتہجد|مِصْباحُ الْمُتَہَجِّد]] میں [[شیخ طوسی]] نے یوں نقل کیا ہے: {{حدیث|اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ وَلِیاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیناً حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا}}، خدایا تو اپنے [[ولی]] فلاں بن فلاں کے لئے ان لمحات میں اور ہر وقت ایک سرپرست، حافظ، رہبر، مددگار، رہنما اور نگہبان بننا، تاکہ تو اس کو لوگوں کی رغبت سے اپنی زمین پر آباد کرے اور لمبے وقت تک نعمتوں سے بہرہ مند فرمائے۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱۔</ref> یہ دعا کتاب [[اقبال الاعمال]] میں کچھ اضافات کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔<ref> سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱،‌ ص۸۵.</ref>

[[تہذیب الاحکام]] میں یہ دعا [[امام باقر علیہ السلام]] اور [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے؛<ref> طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳.</ref> لیکن باقی [[منابع]] میں الصَّالِحِینَ کی تعبیر ہے اور واضح نہیں ہے کہ کون سے [[امام]] سے نقل ہوئی ہے۔<ref> دیکھئے: کلینی، الکافی،‌ ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱؛ ابن مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲.</ref>

confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم