مندرجات کا رخ کریں

"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 49: سطر 49:


==مونو گرافی==
==مونو گرافی==
فارسی کتاب «''شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)''»، تالیف [[محسن قرائتی]] اور باہتمام حسن سلم‌آبادی، میں دعائے سلامتی امام زمانہ کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس کی شرح کی گئی ہے۔ مؤلف نے مقدماتی مباحث اور سند کے جائزے کے بعد،دعا کے فقرے اور الفاظ کا جائزہ لیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵و۶.</ref> کتاب کے آخر میں امام زمانہ کی سلامتی کے لئے دعا کرنے کے فوائد کا ذکر کیا ہے اور [[دعا کی قبولیت|استجابت دعا]] کے شرائط کا تذکرہ کیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۹۳-۱۰۳.</ref> مؤلف کا خیال ہے کہ یہ دعا غلطی سے [[دعائے فرج]] کے نام سے مشہور ہوگئی ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۷.</ref> یہ کتاب [[قم]] میں چھپی ہے اور "بنیاد فرهنگی حضرت مهدی موعود(عج)" کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔
فارسی کتاب «''شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)''»، تالیف [[محسن قرائتی]] اور باہتمام حسن سلم‌آبادی، میں دعائے سلامتی امام زمانہ کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس کی شرح کی گئی ہے۔ مؤلف نے مقدماتی مباحث اور [[سند]] کے جائزے کے بعد، دعا کے فقرے اور الفاظ کا جائزہ لیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵و۶.</ref> کتاب کے آخر میں امام زمانہ کی سلامتی کے لئے دعا کرنے کے فوائد کا ذکر ہوا ہے اور [[دعا کی قبولیت|استجابت دعا]] کے شرائط کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۹۳-۱۰۳.</ref> مؤلف کا خیال ہے کہ یہ دعا غلطی سے [[دعائے فرج]] کے نام سے مشہور ہوگئی ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۷.</ref> یہ کتاب [[قم]] میں چھپی ہے اور "بنیاد فرهنگی حضرت مهدی موعود(عج)" کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
17

ترامیم