مندرجات کا رخ کریں

"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 47: سطر 47:
محسن قرائتی کے بقول دیگر [[ائمہ معصومین]] کی طرح [[بارہویں امام]] کی بھی فطری اور قدرتی زندگی ہے اور آپ کو بیماری اور درد و رنج بھی ہوتا ہے لہذا آپ کی سلامتی کے لئے دعا کرنا اور صدقہ دینا ایک فطری بات ہے<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۲.</ref> انھوں نے امام زمانہ کی سلامی کے لئے دعا کرنے کی وجہ یہ بھی بیان کی ہے کہ یہ دعا بار [[امامت]] کے اٹھانے اور اس سنگین ذمہ داری کے نبھانے میں [[امام]] کی حفاظت کی دعا ہے، چاہے یہ ذمہ داری [[زمانہ غیبت]] میں ہو یا [[دوران ظہور]] میں؛ کیونکہ ایسی بڑی ذمہ داری، اللہ کی حفاظت اور اس کی خاص عنایت کی نیاز مند ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۷.</ref> اسی طرح [[ائمہ علیہم السلام]] سے منقول دعاؤں میں بھی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی ہے۔<ref>نمونہ کے طور پر دیکھئے: طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۴۰۹و۴۱۳ و ج۲، ص۴۰۵.</ref>

[[فائل:کتاب شرح دعای سلامتی امام زمان.jpg|180px|تصغیر|کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)» تالیف [[محسن قرائتی]]]]

==مونو گرافی==
فارسی کتاب «''شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)''»، تالیف [[محسن قرائتی]] اور باہتمام حسن سلم‌آبادی، میں دعائے سلامتی امام زمانہ کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس کی شرح کی گئی ہے۔ مؤلف نے مقدماتی مباحث اور سند کے جائزے کے بعد،دعا کے فقرے اور الفاظ کا جائزہ لیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵و۶.</ref> کتاب کے آخر میں امام زمانہ کی سلامتی کے لئے دعا کرنے کے فوائد کا ذکر کیا ہے اور [[دعا کی قبولیت|استجابت دعا]] کے شرائط کا تذکرہ کیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۹۳-۱۰۳.</ref> مؤلف کا خیال ہے کہ یہ دعا غلطی سے [[دعائے فرج]] کے نام سے مشہور ہوگئی ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۷.</ref> یہ کتاب [[قم]] میں چھپی ہے اور "بنیاد فرهنگی حضرت مهدی موعود(عج)" کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
17

ترامیم