مندرجات کا رخ کریں

"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 33: سطر 33:
روایت دعا کے ابتدائی فقروں،{{نوٹ|یہ فقرے اس طرح ہیں: «تُکرِّرُ فِی لَیلَةِ ثَلَاثٍ وَ عِشْرِینَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ هَذَا الدُّعَاءَ سَاجِداً وَ قَائِماً وَ قَاعِداً وَ عَلَی کلِّ حَالٍ وَ فِی الشَّهْرِ کلِّهِ وَ کیفَ أَمْکنَک وَ مَتَی حَضَرَک مِنْ دَهْرِک تَقُولُ بَعْدَ تَحْمِیدِ اللَّهِ تَبَارَک وَ تَعَالَی وَ الصَّلَاةِ عَلَی النَّبِی ص...» (کلینی، الکافی،‌ ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰.)}} کی بنیاد پر اگرچہ یہ دعا، [[ماہ رمضان]] کی [[تیئسویں کی شب]] سے مخصوص ہے؛ لیکن اس کو ہر حال میں اور ہر وقت پڑھا جاسکتا ہے؛ کیونکہ کہا گیا ہے کہ اس دعا کو [[تیئسویں کی شب]]، بلکہ سارے رمضان بھر، اور زندگی کے لمحہ میں (کھڑے ہونے، بیٹھنے، اور سجدہ کرنے) کی ہر حالت میں پڑھا جا سکتا ہے۔<ref>دیکھئے: کلینی، الکافی،‌ ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰؛ ابن مشهدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳؛ سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱،‌ ص۸۵.</ref> اسی وجہ سے کہا گیا ہے کہ ہر شب و روز اور [[نماز]]وں میں اس دعا کا پڑھنا مناسب ہے۔<ref>دیکھئے: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۳۵و۳۶.</ref>

اسی طرح سفارش کی گئی ہے کہ اس دعا کو [[حمد]] [[خدا]] اور [[رسول خدا]] صلی اللہ علیہ وآلہ پر [[صلوات] بھیجنے کے بعد پڑھا جائے۔<ref>دیکھئے: کلینی، الکافی،‌ ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰؛ ابن مشهدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳؛ سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱،‌ ص۸۵.</ref>

==دعا کے مندرجات==
دعائے اللہم کن لولیک مختلف تعبیروں کے ساتھ سماج زمانہ کی سلامتی کے لئے وارد ہوئی ہے۔<ref>دیکھئے: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۱.</ref> اس دعا میں 6 الفاظ «ولیاً»، «حافظاً»، «قائداً»، «ناصراً»، «دلیلاً» و «عیناً» کے ذریعہ [[اللہ]] سے چاہا گیا ہے کہ وہ امام کا سرپرست اور ولی ہو اور ان کو اپنی حفاظت، رہبری، مدد، رہنمائی اور نگہبانی میں رکھے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۶۱.</ref>
«فی هذه الساعۃ» سے [[شب قدر]] ([[۲۳ رمضان]]) کی طرف اشارہ ہے اور«فی کل ساعۃ» امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے لگاؤ اور ان کے لئے ہمیشہ دعا کرتے رہنے کو بیان کرتا ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۵۷.</ref>
[[آٹھویں صدی ہجری]] کے شیعہ عالم [[حسن بن سلیمان حلی]] کے مطابق «حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً» سے [[ظهور امام زمانہ]] اور آپ کے اقتدار کا زمانہ مراد ہے کیونکہ [[زمانہ غیبت]] میں ایک کا حق، [[غضب]] ہوا ہے اور آپ لوگوں کے درمیان حق کا اظہار نہیں کرسکتے۔<ref>حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰.</ref> ان کی نظر میں «تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا» بھی [[رجعت]] اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی [[شهادت]]  کی بعد کا زمانہ ہے۔<ref>حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰و۴۶۱.</ref> [[محسن قرائتی]] کے بقول «تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا» سے مراد آپ کی عالمی حکومت کے طویل ہونے کی آرزو ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۸۷-۹۱.</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
17

ترامیم