"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
←دعا کے مندرجات
سطر 35: | سطر 35: | ||
==دعا کے مندرجات== | ==دعا کے مندرجات== | ||
دعائے اللہم کن لولیک مختلف تعبیروں کے ساتھ | دعائے اللہم کن لولیک مختلف تعبیروں کے ساتھ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی سلامتی کے لئے وارد ہوئی ہے۔<ref>دیکھئے: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۶۱.</ref> اس دعا میں 6 الفاظ «ولیاً»، «حافظاً»، «قائداً»، «ناصراً»، «دلیلاً» و «عیناً» کے ذریعہ [[اللہ]] سے چاہا گیا ہے کہ وہ امام کا سرپرست اور ولی ہو اور ان کو اپنی حفاظت، رہبری، مدد، رہنمائی اور نگہبانی میں رکھے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۶۱.</ref> | ||
«فی هذه الساعۃ» سے [[شب قدر]] | «فی هذه الساعۃ» سے[[شب قدر]] [[23 رمضان]]) کی طرف اشارہ ہے اور«فی کل ساعۃ» امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے لگاؤ اور ان کے لئے ہمیشہ دعا کرتے رہنے کو بیان کرتا ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵۷.</ref> | ||
[[آٹھویں صدی ہجری]] کے شیعہ عالم [[حسن بن سلیمان حلی]] کے مطابق «حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً» سے [[ | [[آٹھویں صدی ہجری]] کے شیعہ عالم [[حسن بن سلیمان حلی]] کے مطابق «حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً» سے [[ظہور امام زمانہ]] اور آپ کے اقتدار کا زمانہ مراد ہے کیونکہ [[زمانہ غیبت]] میں آپ کا حق، [[غضب]] ہوا ہے اور آپ لوگوں کے درمیان حق کا اظہار نہیں کرسکتے۔<ref>حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰.</ref> ان کی نظر میں «تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا» بھی [[رجعت]] اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی [[شہادت]] کی بعد کا زمانہ ہے۔<ref>حلی، مختصر البصائر، ۱۴۲۱ق، ص۴۶۰و۴۶۱.</ref> [[محسن قرائتی]] کے بقول «تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا» سے مراد آپ کی عالمی حکومت کے طویل ہونے کی آرزو ہے۔<ref> قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۸۷-۹۱.</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |