مندرجات کا رخ کریں

"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
'''دعائے اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک''' یا '''دعائے سلامتی [[امام مہدی]]''' [[عجل اللہ فرجہ]]، وہ [[دعا]] ہے جو شیعوں کے بارہویں امام، حضرت امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا «اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ» سے شروع ہوتی ہے اور [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] میں [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے

اس دعا میں مختلف تعبیروں کے ذریعہ [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے دعا ہے۔ یہ دعا [[شب قدر]]([[23 رمضان]]) کے [[اعمال]] میں نقل ہوئی ہے لیکن کسی بھی وقت اس کو پڑھا جاسکتا ہے۔ دعا کی [[سند روایت|سند]]، [[مرسل]] ہے؛ لیکن کہتے ہیں [[معتبر]] [[روائی]] اور دعاؤں کے منابع میں اس دعا کا ذکر ہونے کی وجہ سے اس کو [[معتبر]] اور [[صحیح]] مانا جاسکتا ہے۔

جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] [[عجل اللہ فرجہ]]ہ کے نام کی جگہ «فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] سے مخصوص نہ ہو۔
جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] [[عجل اللہ فرجہ]] کے نام کی جگہ «فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] سے مخصوص نہ ہو۔
کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔

17

ترامیم