"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| تصویر = تصویر دعای سلامتی امام زمان.jpg | | تصویر = تصویر دعای سلامتی امام زمان.jpg | ||
| اندازہ تصویر = | | اندازہ تصویر = | ||
| توضیح تصویر = امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی سلامتی کے لیے شکستہ نستعلیق میں لکھی گئی دعا | | توضیح تصویر = امام زمانہ [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لیے شکستہ نستعلیق میں لکھی گئی دعا | ||
| دیگر اسامی = دعای سلامتی [[امام زمان]] عجل اللہ | | دیگر اسامی = دعای سلامتی [[امام زمان]] [[عجل اللہ فرجہ]] | ||
| موضوع = [[امام زمانہ | | موضوع = [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی اور نصرت کے لئے دعا | ||
| مأثور/غیرمأثور = ماثور | | مأثور/غیرمأثور = ماثور | ||
| صادرہ از = [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] | | صادرہ از = [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] | ||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| شیعہ منابع = [[الکافی (کتاب)|الکافی]] • [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] • [[مصباح المتہجد (کتاب)|مصباح المتہجد]] • [[الاقبال بالاعمال الحسنۃ فیما یعمل مرۃ فی السنۃ (کتاب)|اقبال الاعمال]] | | شیعہ منابع = [[الکافی (کتاب)|الکافی]] • [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] • [[مصباح المتہجد (کتاب)|مصباح المتہجد]] • [[الاقبال بالاعمال الحسنۃ فیما یعمل مرۃ فی السنۃ (کتاب)|اقبال الاعمال]] | ||
| اہل سنت منابع = | | اہل سنت منابع = | ||
| مونوگرافی = شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ([[ محسن قرائتی]]) | | مونوگرافی = شرح دعای سلامتی امام زمان (عج) ، ([[ محسن قرائتی]]) | ||
| مخصوص وقت = [[شب قدر]] • پورا [[ماه رمضان]] • [[غیبت امام زمانہ|دوران غیبت]] | | مخصوص وقت = [[شب قدر]] • پورا [[ماه رمضان]] • [[غیبت امام زمانہ|دوران غیبت]] | ||
| مکان = | | مکان = | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
'''دعائے اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک''' یا '''دعائے سلامتی [[امام مہدی]]''' عجل اللہ | '''دعائے اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک''' یا '''دعائے سلامتی [[امام مہدی]]''' [[عجل اللہ فرجہ]]، وہ [[دعا]] ہے جو شیعوں کے بارہویں امام، حضرت امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا «اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ» سے شروع ہوتی ہے اور [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] میں [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے | ||
اس دعا میں مختلف تعبیروں کے ذریعہ [[امام زمانہ]] عجل اللہ | اس دعا میں مختلف تعبیروں کے ذریعہ [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے دعا ہے۔ یہ دعا [[شب قدر]]([[23 رمضان]]) کے [[اعمال]] میں نقل ہوئی ہے لیکن کسی بھی وقت اس کو پڑھا جاسکتا ہے۔ دعا کی [[سند روایت|سند]]، [[مرسل]] ہے؛ لیکن کہتے ہیں [[معتبر]] [[روائی]] اور دعاؤں کے منابع میں اس دعا کا ذکر ہونے کی وجہ سے اس کو [[معتبر]] اور [[صحیح]] مانا جاسکتا ہے۔ | ||
جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] عجل اللہ | جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] [[عجل اللہ فرجہ]]ہ کے نام کی جگہ «فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] سے مخصوص نہ ہو۔ | ||
کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ | کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ | ||