مندرجات کا رخ کریں

"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
|تعداد مقالات=
|تعداد مقالات=
}}
}}
'''ویکی شیعہ''' مجازی انسائیکلو پیڈیا (دائرۃ المعارف) کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایسے مفاہیم و مسائل کی وضاحت کرنا ہے جو [[شیعہ|اثنا عشری شیعہ]] کی شناخت میں دخیل ہیں۔ ان مفاہیم کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات، شخصیات و غیرہ ۔ ۔ ۔ سے ہو سکتا ہے۔ اور اس مقصد کے حصول کے لئے جو نام اور کلیدی کلمات استعمال کیے جاتے ہیں، ان کو اس انسائیکلوپیڈیا میں واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
'''ویکی شیعہ''' انٹرنیٹ پر موجود ایک انسائکلوپیڈیا ہے جس کا مقصد شیعہ اثناعشریہ اور مکتب اہل بیت سے مربوط دوسرے تمام مذاہب کی شناخت میں دخیل مسائل اور مفاہیم کی پہنچان ہے جن کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات اور اسامی وغیرہ سے ہو سکتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کیلئے جو الفاظ اور اسامی کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں ان سب کی اس دائرۀ المعاارف میں توضیح دینے کی کوشش کی جائے گی۔


ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ علمی اور تاریخی موضوع پر مختلف نظریوں کے بارے میں فیصلہ کرنا خود قاری محترم پر جھوڑ دیا گیا ہے اور ویکی شیعہ اس سلسلے میں بے طرف ہے۔
ویکی شیعہ میں انفرادی تجزیہ و تحلیل نیز ایسے جدید نظریات سے پرہیز کی حائے گی جو ابھی اثبات نہ ہوئے ہوں۔ علمی نظریات اور تاریخی مستندات میں موجود اختلافات کی درستی اور نادرستی کا فیصلہ قارئین کا حق ہے لذا اس سلسلے میں ویکی شیعہ اپنی لاتعلقی کا اظہار کرتا ہے۔
 
مذہبی اختلافات کی بناء پر، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے ہاں مورد تایید ہوں۔


مذہبی اختلافات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش رہے گی کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے یہاں مورد تایید ہوں۔
==ویکی شیعہ کی تاریخ==
==ویکی شیعہ کی تاریخ==


confirmed، templateeditor
9,057

ترامیم