مندرجات کا رخ کریں

"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
|تعداد مقالات=
|تعداد مقالات=
}}
}}
'''"ویکی شیعہ"''' مجازی انسائیکلو پیڈیا (دائرۃ المعارف) کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایسے مفاہیم و مسائل کی وضاحت کرنا ہے جو [[شیعہ|اثنا عشری شیعہ]] کی شناخت میں دخیل ہیں۔ ان مفاہیم کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات، شخصیات و غیرہ ۔ ۔ ۔ سے ہو سکتا ہے۔ اور اس مقصد کے حصول کے لئے جو نام اور کلیدی کلمات استعمال کیے جاتے ہیں، ان کو اس انسائیکلوپیڈیا میں واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
'''ویکی شیعہ''' مجازی انسائیکلو پیڈیا (دائرۃ المعارف) کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایسے مفاہیم و مسائل کی وضاحت کرنا ہے جو [[شیعہ|اثنا عشری شیعہ]] کی شناخت میں دخیل ہیں۔ ان مفاہیم کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات، شخصیات و غیرہ ۔ ۔ ۔ سے ہو سکتا ہے۔ اور اس مقصد کے حصول کے لئے جو نام اور کلیدی کلمات استعمال کیے جاتے ہیں، ان کو اس انسائیکلوپیڈیا میں واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ علمی اور تاریخی موضوع پر مختلف نظریوں کے بارے میں فیصلہ کرنا خود قاری محترم پر جھوڑ دیا گیا ہے اور ویکی شیعہ اس سلسلے میں بے طرف ہے۔

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم