گمنام صارف
"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے. علمی اور تاریخی موضوع پر مختلف نظریوں کے بارے میں فیصلہ کرنا خود قاری محترم پر جھوڑ دیا گیا ہے اور ویکی شیعہ اس سلسلے میں بے طرف ہے. | ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے. علمی اور تاریخی موضوع پر مختلف نظریوں کے بارے میں فیصلہ کرنا خود قاری محترم پر جھوڑ دیا گیا ہے اور ویکی شیعہ اس سلسلے میں بے طرف ہے. | ||
مذہبی اختلافات کی بناء پر، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب (شیعہ اور سنی) کے ہاں مورد تایید ہوں. | |||
مذہبی اختلافات کی بناء پر، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے ہاں مورد تایید ہوں. | |||
==ویکی شیعہ کی تاریخ== | ==ویکی شیعہ کی تاریخ== | ||
===ایجاد کی ضرورت=== | ===ایجاد کی ضرورت=== | ||
اہل تشیع کے اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود مواد میں بہت سی مشکلات ہیں ان مشکلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اسی طرح اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کی ضرورت کی بنا پر اسی طرح آسانی سے اہل تشیع اور اسلام کے اعتقادات تک پہونچنے کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو ان باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے. اسی وجہ سے مکتب اہل بیت (ع) | عام طور پر "[[دین]]" اور علی الخصوص "[[اسلام]]" اور "[[شیعہ|تشیع]]" ایسے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مجازی دائرۃ المعارفوں میں معلومات بہت وافر مقدار موجود ہیں. لیکن کیونکہ یا ان انسائیکلوپیڈیا کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہیں یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہیں رکھتے، اس لئے اسلامی مفاہیم کے موضوع پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں. | ||
[[شیعہ|اہل تشیع]] کے اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود مواد میں بہت سی مشکلات ہیں ان مشکلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اسی طرح اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کی ضرورت کی بنا پر اسی طرح آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے اعتقادات تک پہونچنے کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو ان باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے. اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے اور اس سے دفاع کو مد نظر رکھتے ہوئے، [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی ڈپٹی نے ویکی شیعہ کی ایجاد کا ارادہ کیا. | |||
===ویکی شیعہ کا آغاز=== | ===ویکی شیعہ کا آغاز=== | ||
سطر 16: | سطر 19: | ||
===ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح=== | ===ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح=== | ||
ویکی شیعہ 22 جون 2013 کو تہران میں "سبط النبی(ع)" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، | ویکی شیعہ 22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، ا[[سلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت جناب [[حجت الاسلام حسن روحانی]] کے ہاتھوں سے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا. | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== | ||
سطر 23: | سطر 26: | ||
عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں گے. | عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں گے. | ||
دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر اہل بیت (ع) سے مرتبط پائے جائیں تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو. | دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] سے مرتبط پائے جائیں تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو. | ||
===محتوا پر نظارت=== | ===محتوا پر نظارت=== | ||
ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے. اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے. | ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے. اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے. |