گمنام صارف
"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi (نیا صفحہ: ویکی شیعہ مجازی انسائیکلو پیڈیا کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایس...) |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
ویکی شیعہ مجازی انسائیکلو پیڈیا کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایسے مفاہیم و مسائل کی وضاحت کرنا ہے جو [[شیعہ|اثنا عشری شیعہ]] کی شناخت میں دخیل ہیں. ان مفاہیم کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات، شخصیات و غیرہ . . . سے ہو سکتا ہے. اور اس مقصد کے حصول کے لئے جو نام اور کلیدی کلمات استعمال کیے جاتے ہیں، ان کو اس انسائیکلوپیڈیا میں واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی. | '''"ویکی شیعہ"''' مجازی انسائیکلو پیڈیا (دائرۃ المعارف) کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایسے مفاہیم و مسائل کی وضاحت کرنا ہے جو [[شیعہ|اثنا عشری شیعہ]] کی شناخت میں دخیل ہیں. ان مفاہیم کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات، شخصیات و غیرہ . . . سے ہو سکتا ہے. اور اس مقصد کے حصول کے لئے جو نام اور کلیدی کلمات استعمال کیے جاتے ہیں، ان کو اس انسائیکلوپیڈیا میں واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی. | ||
ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے. علمی اور تاریخی موضوع پر مختلف نظریوں کے بارے میں فیصلہ کرنا خود قاری محترم پر جھوڑ دیا گیا ہے اور ویکی شیعہ اس سلسلے میں بے طرف ہے. | ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے. علمی اور تاریخی موضوع پر مختلف نظریوں کے بارے میں فیصلہ کرنا خود قاری محترم پر جھوڑ دیا گیا ہے اور ویکی شیعہ اس سلسلے میں بے طرف ہے. | ||
مذہبی اختلافات کی بناء پر، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب (شیعہ اور سنی) کے ہاں مورد تایید ہوں. | مذہبی اختلافات کی بناء پر، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب (شیعہ اور سنی) کے ہاں مورد تایید ہوں. | ||
==ویکی شیعہ کی تاریخ== | |||
===ایجاد کی ضرورت=== | |||
عام طور پر "دین" اور علی الخصوص "اسلام" اور "تشیع" ایسے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مجازی دائرۃ المعارفوں میں معلومات بہت وافر مقدار موجود ہیں. لیکن کیونکہ یا ان انسائیکلوپیڈیا کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہیں یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہیں رکھتے، اس لئے اسلامی مفاہیم کے موضوع پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں. | |||
اہل تشیع کے اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود مواد میں بہت سی مشکلات ہیں ان مشکلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اسی طرح اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کی ضرورت کی بنا پر اسی طرح آسانی سے اہل تشیع اور اسلام کے اعتقادات تک پہونچنے کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو ان باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے. اسی وجہ سے مکتب اہل بیت (ع) کی معرفی اور اس سے دفاع کو مد نظر رکھتے ہوئے، عالمی اہل بیت اسمبلی کی ثقافتی ڈپٹی نے ویکی شیعہ کی ایجاد کا ارادہ کیا. | |||
===ویکی شیعہ کا آغاز=== | |||
22 مئی 2013 کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد کی گئی، اور اس کی بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں، اس کے مؤلفین کو آگاہ کیا گیا. یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا. | |||
کچھ ہی دنوں بعد یہ سائیٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دیا گیا. | |||
===ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح=== | |||
ویکی شیعہ 22 جون 2013 کو تہران میں "سبط النبی(ع)" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت جناب حجت الاسلام حسن روحانی کے ہاتھوں سے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا. | |||
==خصوصیات== | |||
===متنوع اور مختلف موضوعات=== | |||
ویکی شیعہ کے موضوعات درج ذیل ہیں: عقائد، شخصیات، کتابیں، مکانات، واقعات، تہوار و رسومات اور مناسک، اور اہل بیت پر اعتقاد رکھنے والے فرقے، تشیع کی تاریخ اور ہر وہ عنوان جو کسی نہ کسی طریقے سے اہل بیت(ع) اور آپ کے ماننے والوں کے متعلق ہو. | |||
عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں گے. | |||
دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر اہل بیت (ع) سے مرتبط پائے جائیں تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو. | |||
===محتوا پر نظارت=== | |||
ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے. اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے. |