مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ بنت اسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:مولود کعبه.jpg|thumbnail|250px|<center>تصویر "مولود کعبہ، تخلیق [[محمود فرشچیان]]]] </center>
[[ملف:مولود کعبه.jpg|thumbnail|250px|<center>تصویر "مولود کعبہ، تخلیق [[محمود فرشچیان]]]] </center>
[[ملف:فاطمه بنت اسد.jpg|thumbnail|250px|<center>فاطمہ بنت اسد ولادت [[امیرالمؤمنین(ع)|علی(ع)]] کے بعد [[کعبہ]] سے نکلتے وقت]]
[[ملف:فاطمه بنت اسد.jpg|thumbnail|250px|<center>فاطمہ بنت اسد ولادت [[امیرالمؤمنین(ع)|علی(ع)]] کے بعد [[کعبہ]] سے نکلتے وقت]]
'''فاطمہ بنت اسد''' بن [[ہاشم بن عبدمناف]] (ولادت 55 سال قبل از [[ہجرت]] وفات سنہ 4 ہجری قمری)، [[امیرالمؤمنین|امام علی(ع)]] کی والدہ ماجدہ اور [[ابو طالب علیہ السلام]] کی زوجہ تھیں جبکہ ان کی والدہ ماجدہ [[فاطمہ بنت ہرم بن رواحہ]] ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج35، ص181۔</ref> فاطمہ بنت اسد، خواتین میں دوسری خاتون ہیں جو [[رسول اللہ]](ص) پر ایمان لائیں، پہلی خاتون ہیں جنہوں نے [[رسول اللہ]](ص) کے ہاتھ پر بیعت کی اور مردوں اور خواتین میں گیارہویں انسان تھیں جو رسالت [[رسول اللہ|محمدیہ]] پر ایمان لائیں۔
'''فاطمہ بنت اسد'''(ولادت 55 سال قبل از [[ہجرت]] وفات سنہ 4 ہجری قمری)، [[امیرالمؤمنین|امام علی(ع)]] کی والدہ ماجدہ اور [[ابو طالب علیہ السلام]] کی زوجہ تھیں جبکہ ان کی والدہ ماجدہ [[فاطمہ بنت ہرم بن رواحہ]] ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج35، ص181۔</ref> فاطمہ بنت اسد، خواتین میں دوسری خاتون ہیں جو [[رسول اللہ]](ص) پر ایمان لائیں، پہلی خاتون ہیں جنہوں نے [[رسول اللہ]](ص) کے ہاتھ پر بیعت کی اور مردوں اور خواتین میں گیارہویں انسان تھیں جو رسالت [[رسول اللہ|محمدیہ]] پر ایمان لائیں۔

==پیغمبر اسلام(ص) کی سرپرستی==
==پیغمبر اسلام(ص) کی سرپرستی==
سطر 29: سطر 29:

==ولادت فرزند کعبہ میں==
==ولادت فرزند کعبہ میں==
'''مفصل مضمون: ''[[ولادت امام علی علیہ السلام]]'''''
فاطمہ بنت اسد کو [[امیرالمؤمنین|امام علی(ع)]] کی پیدائش کے وقت درد زہ لاحق ہوا تو انھوں نے [[کعبہ]] کے پاس پہنچ کر اللہ پر اپنے [[ایمان]] کا اقرار و اظہار کیا اور اللہ سے التجا کی کہ یہ درد ان کے لئے آسان کردے۔<ref>کلینی، الکافی، ج3، ص301۔</ref> دیوار [[کعبہ]] میں شگاف پڑ گیا اور فاطمہ کعبہ کے اندر چلی گئیں او رتین روز تک کعبہ میں رہنے کے بعد چوتھے روز یعنی "[[تیرہ رجب]]" 30 سال بعد از عام الفیل، کعبہ سے باہر آئیں جبکہ بیٹا [[امیرالمؤمنین|امام علی(ع)]] کو آغوش میں لئے ہوئے تھیں۔<ref>امینی، الغدیر، ج6، ص21 ـ 23۔</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم