گمنام صارف
"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وظایف
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←وظایف) |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
== وظایف == | == وظایف == | ||
[[قرآن کریم]] اور [[احادیث]] میں | [[قرآن کریم]] اور [[احادیث]] میں روح القدس کی طرف بعض وظائف کی نسبت دی گئی ہے۔ | ||
* '''[[انبیاء]] کی طرف وحی کا ابلاغ''': اگر روح القدس سے مراد [[جبرئیل]] ہو تو انبیاء تک خدا کا پیغام یعنی وحی پہنچانے کی ذمہ داری روح القدس کی ہے۔{{حوالہ درکار}} | * '''[[انبیاء]] کی طرف وحی کا ابلاغ''': اگر روح القدس سے مراد [[جبرئیل]] ہو تو انبیاء تک خدا کا پیغام یعنی وحی پہنچانے کی ذمہ داری روح القدس کی ہے۔{{حوالہ درکار}} | ||
* '''انبیاء اور اولیائے الہی کا | * '''انبیاء اور اولیائے الہی کا موید''': قرآن کی بعض آیات میں روح القدس کے ذریعے [[حضرت عیسی]] کی تائید کا تذکرہ آیا ہے، [[مفسرین]] کے مطابق تأیید سے مراد تقویت اور مدد کے ہیں۔<ref> فخر رازی، مفاتیح الغیب، ۱۴۲۰ق، ج۳، ص۵۹۶؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۲۰۷۔</ref> بعض نے یہاں پر [[انجیل]] کو روح القدس کا مصداق قرار دیا ہے۔<ref> نگاہ کنید بہ: مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۳۳۹؛ طوسی، التبیان، بیروت، ج۱، ص۳۴۰۔</ref> | ||
* '''مبدا علم [[انبیاء]]''': بعض احادیث میں انبیاء اور ان کے اوصیا میں پانج روح کا نام لیا گیا ہے ان میں سے ایک | * '''مبدا علم [[انبیاء]]''': بعض احادیث میں انبیاء اور ان کے اوصیا میں پانج روح کا نام لیا گیا ہے ان میں سے ایک روح القدس ہے جس کے ذریعے انبیاء اشیاء کو پہچان لیتے ہیں۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۷۲۔</ref> | ||
* '''[[اہل بیتؑ]] تک حکم الہی پہنچانا''': بعض احادیث کے مطابق | * '''[[اہل بیتؑ]] تک حکم الہی پہنچانا''': بعض احادیث کے مطابق اہل بیت حکم خدا، [[حضرت داوود]] کے فیصلے اور روح القدس کے ذریعے ان کے دلوں پر نازل ہونے والی چیزوں کے ذریعے فیصلے کرتے ہیں۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۹۸۔</ref> | ||
* '''قیامت کے دن شفاعت''': [[پیغمبر اسلامؐ]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق [[قیامت]] کے دن سب سے پہلے شفاعت کرنے | * '''قیامت کے دن شفاعت''': [[پیغمبر اسلامؐ]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق [[قیامت]] کے دن سب سے پہلے شفاعت کرنے والے روح القدس ہیں۔<ref> حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، بیروت، ج۴، ص۴۹۶-۴۹۸۔</ref> | ||
* '''[[مؤمنین]] کی مدد''': احادیث کے مطابق جب تک مؤمنین پیغمبر اکرمؐ اور [[اہل بیتؑ]] کی حمایت کرتے ہیں | * '''[[مؤمنین]] کی مدد''': احادیث کے مطابق جب تک مؤمنین پیغمبر اکرمؐ اور [[اہل بیتؑ]] کی حمایت کرتے ہیں روح القدس ان کی مدد کرتے ہیں۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۸، ص۱۰۲۔</ref> | ||
== الوہیت== | == الوہیت== |