مندرجات کا رخ کریں

"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 27: سطر 27:


== الوہیت==
== الوہیت==
[[عیسائی]] تعلیمات میں روح‌القدس "[[اقنوم ثلاثہ]]"(پدر، پسر و روح‌القدس) میں سے تیسرا اقنوم ہے۔<ref>ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> [[کتاب مقدس]] میں حیات کو ان کی طرف نسبت دی گئی ہے۔<ref>ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> کتاب مقدس کے مطابق مؤمنین [[توبہ]] کے وقت روح‌القدس کو حاضر پاتے ہیں اور وہ انہیں گناہ کی آلودگیوں سے پاک کرتا ہے۔<ref>ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> البتہ عیسائی متکلمین روح القدس کی الوہیت میں اختلاف‌ نظر رکھتے ہیں۔ ان میں سے بعض روح‌القدس کی الہی شخصیت کا انکار کرتے ہوئے انہیں [[فرشتہ]] قرار دیتے ہیں۔<ref>مک‌گراث، درآمدی بر الہیات مسیحی، ۱۳۸۵ش، ص۳۰۹-۳۱۰۔</ref> لیکن بعض روح‌القدس کو مستقل موجود نہیں بلکہ خدا کی تجلیوں میں سے ایک تجلی قرار دیتے ہوئے ان کی الوہیت کے قائل ہیں۔<ref> سلیمانی اردستانی، درآمد بر الہیات تطبیقی اسلام و مسیحیت، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶-۱۲۷۔</ref>
[[عیسائی]] تعلیمات میں روح‌القدس [[اقنوم ثلاثہ]] (پدر، پسر و روح‌القدس) میں سے تیسرا اقنوم ہے۔<ref> ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> [[کتاب مقدس]] میں حیات کی ان کی طرف نسبت دی گئی ہے۔<ref> ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> کتاب مقدس کے مطابق مؤمنین [[توبہ]] کے وقت روح‌ القدس کو حاضر پاتے ہیں اور وہ انہیں گناہ کی آلودگیوں سے پاک کرتے ہیں۔<ref> ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> البتہ عیسائی متکلمین روح القدس کی الوہیت میں اختلاف‌ نظر رکھتے ہیں۔ ان میں سے بعض روح ‌القدس کی الہی شخصیت کا انکار کرتے ہوئے انہیں [[فرشتہ]] قرار دیتے ہیں۔<ref> مک‌ گراث، درآمدی بر الہیات مسیحی، ۱۳۸۵ش، ص۳۰۹-۳۱۰۔</ref> لیکن بعض روح‌القدس کو مستقل موجود نہیں بلکہ خدا کی تجلیوں میں سے ایک تجلی قرار دیتے ہوئے ان کی الوہیت کے قائل ہیں۔<ref> سلیمانی اردستانی، درآمد بر الہیات تطبیقی اسلام و مسیحیت، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶-۱۲۷۔</ref>


== مونو گرافی==
== مونو گرافی==
گمنام صارف