گمنام صارف
"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''رُوحُ القُدُس'''، پاک روح کے معنی ایک ایسی مخلوق جو عیوب و نقائص سے پاک و منزہ ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کی ایک مخلوق، غیبی طاقت، عقل فعال، روح الارواح اور بزرگ ملائک کو اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[ایمان|مؤمنین]] کی مدد، مبداء علم انبیاء، منشاء القائے حکم و علم اہل بیت (ع) اور [[قیامت]] کے دن [[شفاعت]] جیسے وظائف کی نسبت | '''رُوحُ القُدُس'''، پاک روح کے معنی ایک ایسی مخلوق جو عیوب و نقائص سے پاک و منزہ ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کی ایک مخلوق، غیبی طاقت، عقل فعال، روح الارواح اور بزرگ ملائک کو اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[ایمان|مؤمنین]] کی مدد، مبداء علم انبیاء، منشاء القائے حکم و علم اہل بیت (ع) اور [[قیامت]] کے دن [[شفاعت]] جیسے وظائف کی نسبت روح القدس کی طرف دی گئی ہے۔ | ||
روح القدس [[عیسائی]] تعلیمات میں اُقنوم ثلاثہ میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔ | روح القدس [[عیسائی]] تعلیمات میں اُقنوم ثلاثہ میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔ |