مندرجات کا رخ کریں

"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''رُوح‌ُ القُدُس''' کے معنی پاک روح کے ہیں لیکن اس کی حقیقت کے بارے میں اختلاف‌ نظر پایا جاتا ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کا ایک موجود، غیبی طاقت، عقل فعال، روح‌الارواح اور فرشتوں کے سردار اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[ایمان|مؤمنین]] کی مدد، انبیاء اور ان کے اولیاء تک علوم اور احکام الہی پہنچنے کا مبداء و منشاء اور [[قیامت]] کے دن [[شفاعت]] جیسے وظائف کی نسبت روح‌القدس کی طرف دی گئی ہے۔
'''رُوح‌ُ القُدُس'''، پاک روح کے معنی ایک ایسی مخلوق جو عیوب و نقائص سے پاک و منزہ ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کی ایک مخلوق، غیبی طاقت، عقل فعال، روح‌ الارواح اور بزرگ ملائک کو اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[ایمان|مؤمنین]] کی مدد، مبداء علم انبیاء، منشاء القائے حکم و علم اہل بیت (ع) اور [[قیامت]] کے دن [[شفاعت]] جیسے وظائف کی نسبت روح‌القدس کی طرف دی گئی ہے۔
 
روح‌ القدس [[عیسائی]] تعلیمات میں اُقنوم ثلاثہ میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔

روح‌القدس [[عیسائی]] تعلیمات میں "اُقنوم ثلاثہ" میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔
==مقام و منزلت==
==مقام و منزلت==
روح‌‌القدس کے معنی پاک روح کے ہیں جو ہر قسم کے عیب و نقص سے پاک و منزہ ہوتا ہے۔<ref>زمخشری، الکشاف، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۱۶۲۔</ref> [[کتاب مقدس]] کے قاموس میں آیا ہے کہ روح‌القدس کو مقدس کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا کام مؤمنین کے قلوب کی تقدیس ہے اور [[خدا]] اور [[حضرت مسیح]] کے ساتھ رکھنے والے رابطہ اور واسطہ کی وجہ سے اسے روح اللہ اور روح مسیح بھی کہا جاتا ہے۔<ref>ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref>

گمنام صارف