مندرجات کا رخ کریں

"ابراہیم بن ادہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
}}
}}

'''اِبراہیم بن اَدہَم''' (۸۰-۱۶۱ھ) تین [[شیعہ]] ائمہؑ، یعنی [[امام سجادؑ]]، [[امام باقرؑ]] اور [[امام صادقؑ]] کے ہم عصر عرفاء میں سے تھے۔ ان کا نام متقدم شیعہ کتب رجال میں ذکر نہیں ہوا ہے، لیکن بعض انہیں شیعہ اور [[صوفی]] مذہب قرار دیا ہے۔
'''اِبراہیم بن اَدہَم''' (۸۰-۱۶۱ھ) تین [[شیعہ]] ائمہؑ، یعنی [[امام سجادؑ]]، [[امام باقرؑ]] اور [[امام صادقؑ]] کے ہم عصر عرفاء میں سے تھے۔ ان کا نام متقدم شیعہ کتب رجال میں ذکر نہیں ہوا ہے، لیکن بعض انہیں شیعہ اور [[صوفی]] مذہب قرار دیتے ہیں۔

آپ کا تعلق [[بلخ]] کے اشراف اور حکمران خاندان سے  تھا، لیکن اچانک [[زہد]] کی طرف مائل ہو گئے۔ ابراہیم [[توبہ]] کرنے کے بعد [[مکہ]] کی طرف چلا گیا اور وہاں پہنچ کر [[سفیان ثوری]] اور [[فضیل عیاض]] جیسے عرفاء کی ہم نشینی اختیار کی۔ کچھ عرصہ بعد [[شام]] چلا گیا اور آخر عمر تک وہیں مقیم رہے۔ انہیں بعض صوفی طریقت‌ جیسے طریقت ادہمیہ اور نقشبندیہ کا سربراہ مانا جاتا ہے۔

confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم