"صالح المؤمنین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←صالحالمؤمنین کون؟
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 20: | سطر 20: | ||
* '''تمام متقی مسلمان:''' بعض اہل سنت اور شیعہ مفسروں کا کہنا ہے کہ صالح المومنین، تمام متقی، نیک، اور ایمانِ کامل والے مومنین کو شامل کرتا ہے۔<ref>طبری، جامعالبیان، ۱۴۱۲ق، ج۲۸، ص۱۰۵؛ آلوسی، روحالمعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> شیعہ مفسر [[آیت اللہ مکارم شیرازی]] امام علیؑ کو سب سے کامل مصداق قرار دیتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> اہل سنت کے مفسر آلوسی کے مطابق، امام علیؑ، [[ابوبکر]] اور [[عمر]] صالح المومنین کے مصادیق میں سے ہیں؛ لیکن انہی افراد میں منحصر بھی نہیں ہے۔<ref> آلوسی، روحالمعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹.</ref> | * '''تمام متقی مسلمان:''' بعض اہل سنت اور شیعہ مفسروں کا کہنا ہے کہ صالح المومنین، تمام متقی، نیک، اور ایمانِ کامل والے مومنین کو شامل کرتا ہے۔<ref>طبری، جامعالبیان، ۱۴۱۲ق، ج۲۸، ص۱۰۵؛ آلوسی، روحالمعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> شیعہ مفسر [[آیت اللہ مکارم شیرازی]] امام علیؑ کو سب سے کامل مصداق قرار دیتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> اہل سنت کے مفسر آلوسی کے مطابق، امام علیؑ، [[ابوبکر]] اور [[عمر]] صالح المومنین کے مصادیق میں سے ہیں؛ لیکن انہی افراد میں منحصر بھی نہیں ہے۔<ref> آلوسی، روحالمعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹.</ref> | ||
اہل سنت کے مفسر آلوسی (متوفی ۱۲۷۰ھ) نے ابن عساکر سے منسوب کرکے کہا ہے کہ [[ابوبکر]] اور [[عمر]] صالح المومنین کے مصادیق ہیں؛<ref> آلوسی، روحالمعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۸-۳۴۹.</ref> کیونکہ انکی بیٹیاں [[عایشہ]] اور [[حفصہ]] [[ازواج نبی]] میں سے تھیں، جن کو پیغمبر کو تکلیف پہنچانے سے منع کرتے تھے۔<ref>شوشتری، احقاقالحق، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۱۴. </ref>اسی طرح اہل سنت مآخذ میں مذکور بعض روایات کے مطابق ابوبکر اور عمر یا صرف عمر، صالح المومنین کے مصداق میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref> آلوسی، روحالمعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹.</ref> البتہ بعض نے ان روایات کو سند کے اعتبار سے ضعیف اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔<ref> خداپرست، «بررسی تطبیقی دیدگاہ مفسران فریقین دربارہ مصداق صالحالمؤمنین»، ص۹۲-۹۶.</ref> | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |