مندرجات کا رخ کریں

"صالح المؤمنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 5: سطر 5:


==مفہوم‌شناسی==
==مفہوم‌شناسی==
صالح‌المؤمنین بہترین مومن یا نیک مومنوں کے معنی میں ہے۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۴۲.</ref> بعض مفسروں نے اس آیت میں صالح کو اسم جنس قرار دیتے ہوئے<ref>طبرسی، مجمع‌البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۷۱؛ آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۸؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> یہ نتیجہ لیا ہے کہ تمام نیک، متقی اور کامل ایمان والے مومنین شامل ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> ان کے مقابلے میں بعض کا کہنا ہے کہ صالح المومنین عام نہیں ہے اور یہ لفظ صرف ایک ہی شخص پر صدق آتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۲.</ref> [[علامہ طباطبایی]] کا کہنا ہے کہ «صالح‌المؤمنین»، «الصالح من المؤمنین» سے الگ ہے اگر جملے کی دوسری ترکیب ہو تو «الف» و «لام» کی وجہ سے صالح کا لفظ اسمِ جنس بنتا ہے اور جو عمومی معنی دیتا ہے؛ لیکن صالح‌ المؤمنین سے جنس یا عموم کا معنی سمجھ میں نہیں آتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۲.</ref>
صالح‌المؤمنین بہترین مومن یا نیک مومنوں کے معنی میں ہے۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۴۲.</ref> بعض مفسروں نے اس آیت میں صالح کو اسم جنس قرار دیتے ہوئے<ref>طبرسی، مجمع‌البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۷۱؛ آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۸؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> یہ نتیجہ لیا ہے کہ تمام نیک، متقی اور کامل ایمان والے مومنین شامل ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> ان کے مقابلے میں بعض کا کہنا ہے کہ صالح المومنین عام نہیں ہے اور یہ لفظ صرف ایک ہی شخص پر صدق آتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۲.</ref> [[علامہ طباطبایی]] کا کہنا ہے کہ "صالح‌المؤمنین" کی ترکیب "الصالح من المؤمنین" کی ترکیب سے الگ ہے جملے کی دوسری ترکیب ہو تو "الف" و "لام" کی وجہ سے صالح کا لفظ اسمِ جنس بنتا ہے اور جو عمومی معنی دیتا ہے؛ لیکن صالح‌ المؤمنین سے جنس یا عموم کا معنی سمجھ میں نہیں آتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۲.</ref>


== آیہ صالح‌المومنین ==
== آیہ صالح‌المومنین ==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم