گمنام صارف
"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تشییع جنازہ و تدفین
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 114: | سطر 114: | ||
قاسم سلیمانی کا جنازہ [[7 جنوری]] کو شہر کرمان میں تشییع اور [[8 جنوری]] 2020 ء کو اسی شہر میں دفن کیا گیا۔<ref> « پیکر سردار سلیمانی بہ خاک سپرده شد»، سایت شبکہ خبر.</ref> ان کا جنازہ ان کی وصیت کے مطابق، ان کے قدیم دوست محمود خالقی کے ذریعہ اور محمد باقر قالیباف کی مدد سے دفن کیا گیا۔<ref> بدون تعارف با رفیق و وصی حاج قاسم، شبکہ الکوثر.</ref> | قاسم سلیمانی کا جنازہ [[7 جنوری]] کو شہر کرمان میں تشییع اور [[8 جنوری]] 2020 ء کو اسی شہر میں دفن کیا گیا۔<ref> « پیکر سردار سلیمانی بہ خاک سپرده شد»، سایت شبکہ خبر.</ref> ان کا جنازہ ان کی وصیت کے مطابق، ان کے قدیم دوست محمود خالقی کے ذریعہ اور محمد باقر قالیباف کی مدد سے دفن کیا گیا۔<ref> بدون تعارف با رفیق و وصی حاج قاسم، شبکہ الکوثر.</ref> | ||
===وصیت نامہ === | |||
شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کا پروگرام ایران کے مختلف شہروں اور بعض دیگر ممالک میں منعقد ہوا۔ تہران میں یہ پروگرام [[13 فروری]] 2020 ء میں مصلی [[امام خمینی]] میں ہوا۔ [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے اس میں ان کا وصیت نامہ پڑھا۔ [[آیت اللہ خامنہ ای]] کی پیروی اور [[ولی فقیہ]] کی حمایت، [[شہداء]] کے بچوں پر توجہ و ایران کی مسلح افواج کا احترام ان کے وصیت نامہ میں شامل ہیں۔ انہوں نے اپنے وصیت نامہ کے ایک حصہ میں [[جمہوری اسلامی]] کی اہمیت کا تذکرہ کیا ہے اور اسے خیمہ [[حسین بن علی (ع)]] اور حرم قرار دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر دشمنوں نے اس حرم کو مٹا دیا تو کوئی بھی حرم باقی نہیں رہے گا، نہ حرم ابراہیمی اور نہ ہی حرم محمدی (ص)۔ | |||
==مونوگراف== | ==مونوگراف== |