مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 117: سطر 117:
===وصیت نامہ ===
===وصیت نامہ ===


شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کا پروگرام ایران کے مختلف شہروں اور بعض دیگر ممالک میں منعقد ہوا۔  تہران میں یہ پروگرام [[13 فروری]] 2020 ء میں مصلی [[امام خمینی]] میں ہوا۔ [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے اس میں ان کا وصیت نامہ پڑھا۔ [[آیت اللہ خامنہ ای]] کی پیروی اور [[ولی فقیہ]] کی حمایت، [[شہداء]] کے بچوں پر توجہ و ایران کی مسلح افواج کا احترام ان کے وصیت نامہ میں شامل ہیں۔ انہوں نے اپنے وصیت نامہ کے ایک حصہ میں [[جمہوری اسلامی]] کی اہمیت کا تذکرہ کیا ہے اور اسے خیمہ [[حسین بن علی (ع)]] اور حرم قرار دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر دشمنوں نے اس حرم کو مٹا دیا تو کوئی بھی حرم باقی نہیں رہے گا، نہ حرم ابراہیمی اور نہ ہی حرم محمدی (ص)۔
شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کا پروگرام ایران کے مختلف شہروں اور بعض دیگر ممالک میں منعقد ہوا۔  تہران میں یہ پروگرام [[13 فروری]] 2020 ء میں مصلی [[امام خمینی]] میں ہوا۔ [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے اس میں ان کا وصیت نامہ پڑھا۔ [[آیت اللہ خامنہ ای]] کی پیروی اور [[ولی فقیہ]] کی حمایت، [[شہداء]] کے بچوں پر توجہ و ایران کی مسلح افواج کا احترام ان کے وصیت نامہ میں شامل ہیں۔ انہوں نے اپنے وصیت نامہ کے ایک حصہ میں [[جمہوری اسلامی]] کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے اسے خیمہ [[حسین بن علی (ع)]] اور حرم قرار دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر دشمنوں نے اس حرم کو مٹا دیا تو کوئی بھی حرم باقی نہیں رہے گا، نہ حرم ابراہیمی اور نہ ہی حرم محمدی (ص)۔


==مونوگراف==
==مونوگراف==
گمنام صارف