مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 93: سطر 93:
== شہادت ==
== شہادت ==
جنرل قاسم سلیمانی [[3 جنوری]] 2020 ء میں ایک دہشت گردانہ امریکی ڈرون حملے میں جو ان کی گاڑی پر اس وقت کیا گیا جب وہ بغداد ایرپورٹ سے نکل رہے تھے۔ اس حملہ میں ان کے ساتھ عراق کے رضاکار فورس [[حشد الشعبی]] کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] سمیت بعض دیگر افراد بھی [[شہید]] ہوئے۔
جنرل قاسم سلیمانی [[3 جنوری]] 2020 ء میں ایک دہشت گردانہ امریکی ڈرون حملے میں جو ان کی گاڑی پر اس وقت کیا گیا جب وہ بغداد ایرپورٹ سے نکل رہے تھے۔ اس حملہ میں ان کے ساتھ عراق کے رضاکار فورس [[حشد الشعبی]] کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] سمیت بعض دیگر افراد بھی [[شہید]] ہوئے۔
<ref>[https://fa.abna24.com/news/%d8%a7%d8%ae%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%a2%d8%b3%db%8c%d8%a7%db%8c-%d8%ba%d8%b1%d8%a8%db%8c-%d9%88-%d8%ae%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%a7%d9%86%d9%87/%d8%b3%d8%b1%d9%84%d8%b4%da%a9%d8%b1-%d9%82%d8%a7%d8%b3%d9%85-%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%a8%d9%87-%d8%b4%d9%87%d8%a7%d8%af%d8%aa-%d8%b1%d8%b3%db%8c%d8%af_763017.html «اخبار لحظہ بہ لحظہ از شہادت حاج "قاسم سلیمانی" و "ابو مہدی المہندس" و واکنش‌ها بہ آن»]</ref>
<ref>[https://fa.abna24.com/news/%d8%a7%d8%ae%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%a2%d8%b3%db%8c%d8%a7%db%8c-%d8%ba%d8%b1%d8%a8%db%8c-%d9%88-%d8%ae%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%a7%d9%86%d9%87/%d8%b3%d8%b1%d9%84%d8%b4%da%a9%d8%b1-%d9%82%d8%a7%d8%b3%d9%85-%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%a8%d9%87-%d8%b4%d9%87%d8%a7%d8%af%d8%aa-%d8%b1%d8%b3%db%8c%d8%af_763017.html «اخبار لحظہ بہ لحظہ از شہادت حاج "قاسم سلیمانی" و "ابو مہدی المہندس" و واکنش‌ها بہ آن»]</ref> اس حملے کے کچھ دیر بعد امریکی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ قاسم سلیمانی کی گاڑی پر حملہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم سے کیا گیا ہے۔<ref> جزئیات و جنبہ هایی از چگونگی و چرایی کشتہ شدن قاسم سلیمانی، دویچہ ولہ فارسی.</ref>  
 
اس حملے کے کچھ دیر بعد امریکی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ قاسم سلیمانی کی گاڑی پر حملہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم سے کیا گیا ہے۔<ref> جزئیات و جنبہ هایی از چگونگی و چرایی کشتہ شدن قاسم سلیمانی، دویچہ ولہ فارسی.</ref>  


===عکس العمل===
===عکس العمل===
آپ کی [[شہادت]] پر دنیا کے مختلف ممالک میں تعزیتی ریفرنس اور مجالس منعقد ہوئے۔
آپ کی [[شہادت]] پر دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے و احتجاج ہوئے اور ان کی یاد اور تعزیت میں ایران کے مختلف شہروں اور دنیا کے مختلف ممالک میں پروگرام اور تعزیتی جلسے و مجالس منعقد ہوئے۔ اسی طرح سے مختلف ممالک کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے آپ کی شہادت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغامات دیئے۔ ایران کے سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] نے اپنے تعزیتی پیغام میں آپ کو مقاومتی بلاک کی بین الاقوامی شخصیت قرار دیا اور آپ کی شہادت کی مناسبت سے ایران میں تین دن سوگ کا اعلان کیا۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=44554 «پیام تسلیت رهبر انقلاب در پی شهادت سردار شهید سپهبد قاسم سلیمانی و شهدای همراه او»]</ref> ان کے علاوہ دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات ایرانی صدر، رئیس مجلس و چیف جسٹس، نجف اور ایران کے [[مراجع تقلید]] نے اپنے پیغام میں آپ کی [[شجاعت]]، [[اخلاص]] و فداکاری کی تعریف کی۔<ref> [http://www.hawzahnews.com/news/879216 پیام‌های تسلیت مراجع تقلید، علما و شخصیت‌های حوزوی به شهادت سردار سلیمانی]</ref>  
اسی طرح مختلف ممالک کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے آپ کی شہادت پر تعزیتی پیغام دئے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں آپ کو مقاومتی بلاک کی بین الاقوامی شخصیت قرار دیا اور آپ کی شہادت کی مناسبت سے ایران میں تین دن سوگ کا اعلان کیا۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=44554 «پیام تسلیت رهبر انقلاب در پی شهادت سردار شهید سپهبد قاسم سلیمانی و شهدای همراه او»]</ref> ان کے علاوہ دیگر سیاسی اور مذہبی شخصیات، نجف اور ایران کے [[مراجع تقلید]] نے اپنے پیغام میں آپ کی [[شجاعت]]، [[اخلاص]] و فداکاری کی تعریف کی۔<ref> [http://www.hawzahnews.com/news/879216 پیام‌های تسلیت مراجع تقلید، علما و شخصیت‌های حوزوی به شهادت سردار سلیمانی]</ref>  


حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]]، انصار اللہ [[یمن]] کے سربراہ، سید عبد الملک بدر الدین الحوثی، ایران، [[سوریہ]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[ترکی]] کے صدور، آپ کی شہادت پر بیان دینے والی سیاسی شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اس سانحے کو محکوم کیا۔ اسی طرح مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو محکوم کیا ہے۔ {{حوالہ درکار}}اسی طرح اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر، اگنیس کالامرڈ۔(Agnès Callamard) نے قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کے قتل کو غیرقانوی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔<ref>[https://www.mehrnews.com/news/4814946/ «سازمان ملل: ترور سلیمانی غیر قانونی و نقض حقوق بین‌الملل بود»]، خبرگزاری مہر</ref> امریکہ کے مورخ ایروند ابراہمیان (Ervand Abrahamian) نے تاکید کی ہے کہ اس سانحے سے پہلے ایرانی، امریکہ کو ایک سازشکار حکومت سمجھتے تھے اور اس حادثے کے بعد سے ایک دہشتگرد حکومت بھی سمجھیں گے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/948942/ «آبراہامیان: ہدف قرار دادن سلیمانی تروریسم بود»]، سایت تابناک.</ref> امریکہ کے فیلم ساز، مایکل مور نے بھی امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی اور اشاروں میں امریکہ کو جنگ طلب حکومت قرار دیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/98101410292/ «واکنش دوباره مایکل مور: معذرت می‌خواهیم این دیوانگی است»]، خبرگزاری ایسنا.</ref>
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]]، انصار اللہ [[یمن]] کے سربراہ، سید عبد الملک بدر الدین الحوثی، ایران، [[سوریہ]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[ترکی]] کے صدور، آپ کی شہادت پر بیان دینے والی سیاسی شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اس سانحے کو محکوم کیا۔ اسی طرح مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو محکوم کیا ہے۔ {{حوالہ درکار}}اسی طرح اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر، اگنیس کالامرڈ۔(Agnès Callamard) نے قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کے قتل کو غیر قانوی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔<ref>[https://www.mehrnews.com/news/4814946/ «سازمان ملل: ترور سلیمانی غیر قانونی و نقض حقوق بین‌الملل بود»]، خبرگزاری مہر</ref> امریکہ کے مورخ ایروند ابراہمیان (Ervand Abrahamian) نے تاکید کی ہے کہ اس سانحے سے پہلے ایرانی، امریکہ کو ایک سازش کار حکومت سمجھتے تھے اس حادثے کے بعد سے ایک دہشت گرد حکومت بھی سمجھیں گے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/948942/ «آبراہامیان: ہدف قرار دادن سلیمانی تروریسم بود»]، سایت تابناک.</ref> امریکی فیلم ڈائریکٹر، مایکل مور نے بھی امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی اور اشاروں میں امریکہ کو جنگ طلب حکومت قرار دیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/98101410292/ «واکنش دوباره مایکل مور: معذرت می‌خواهیم این دیوانگی است»]، خبرگزاری ایسنا.</ref>


===اثرات===
===اثرات===
گمنام صارف