مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 100: سطر 100:
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]]، انصار اللہ [[یمن]] کے سربراہ، سید عبد الملک بدر الدین الحوثی، ایران، [[سوریہ]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[ترکی]] کے صدور، آپ کی شہادت پر بیان دینے والی سیاسی شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اس سانحے کو محکوم کیا۔ اسی طرح مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو محکوم کیا ہے۔ {{حوالہ درکار}}اسی طرح اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر، اگنیس کالامرڈ۔(Agnès Callamard) نے قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کے قتل کو غیر قانوی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔<ref>[https://www.mehrnews.com/news/4814946/ «سازمان ملل: ترور سلیمانی غیر قانونی و نقض حقوق بین‌الملل بود»]، خبرگزاری مہر</ref> امریکہ کے مورخ ایروند ابراہمیان (Ervand Abrahamian) نے تاکید کی ہے کہ اس سانحے سے پہلے ایرانی، امریکہ کو ایک سازش کار حکومت سمجھتے تھے اس حادثے کے بعد سے ایک دہشت گرد حکومت بھی سمجھیں گے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/948942/ «آبراہامیان: ہدف قرار دادن سلیمانی تروریسم بود»]، سایت تابناک.</ref> امریکی فیلم ڈائریکٹر، مایکل مور نے بھی امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی اور اشاروں میں امریکہ کو جنگ طلب حکومت قرار دیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/98101410292/ «واکنش دوباره مایکل مور: معذرت می‌خواهیم این دیوانگی است»]، خبرگزاری ایسنا.</ref>

===اثرات===
===شہادت کے نتائج===
قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعض اثرات مندرجہ ذیل ہیں:
 
* '''عراق سے امریکہ کے اخراج کا بل پاس'''؛ قاسم سلیمانی اور [[ابو مہدی المہندس]] کی شہادت کے بعد، عراق کی بعض سیاسی پارٹیاں اور عوام میں سے بعض نے امریکہ کی فوج کو عراق سے جانے کا مطالبہ کیا اور عراق کی پارلیمنٹ نے [[5 جنوری]] 2020ء میں ایک فوری جلسہ بلایا اور اس میں عراق سے امریکہ کی فوج کے انخلاء کا بل پاس کیا۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/949292 «مفاد تصمیم پارلمان عراق درباره اخراج نیرو‌های آمریکایی»]</ref> اگرچہ اس سے پہلے بھی جب حشد الشعبی کے مورچوں پر جب امریکہ نے حملہ کیا تو امریکی فوج کے انخلاء کی باتیں شروع ہوئی تھیں اور عراق کے [[مراجع تقلید]] میں سے آیت اللہ [[سید کاظم حسینی حائری|سید کاظم حائری]] نے امریکی فوجیوں کا عراق میں رہنے کو حرام قرار دیا تھا۔<ref>[https://www.khabaronline.ir/news/1292496 «فتوای آیت الله حائری درباره حضور آمریکایی‌ها در عراق»]</ref>  
قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعض اثرات و نتائج مندرجہ ذیل ہیں:
* '''عین الاسد ائیر بیس پر ایرانی میزائیلوں کا حملہ''':‌ [[8 جنوری]] 2020ء کو ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں امریکی فوج کے عراق میں عین الاسد ائیربیس پر میزائیلوں سے حملہ کیا۔<ref>[https://www.irna.ir/news/83625435 «انتقام سخت با شلیک دهها موشک به پایگاه آمریکایی عین‌الاسد»]</ref>
* '''عراق سے امریکہ کے اخراج کا بل پاس'''؛ قاسم سلیمانی اور [[ابو مہدی المہندس]] کی شہادت کے بعد، عراق کی بعض سیاسی پارٹیوں اور عوام کے بعض گروہ نے امریکہ کی فوج کو عراق سے نکالنے کا مطالبہ کیا اور عراقی پارلیمنٹ نے [[5 جنوری]] 2020ء میں ایک فوری جلسہ بلایا اور اس میں عراق سے امریکہ کی فوج کے انخلاء کا بل پاس کیا۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/949292 «مفاد تصمیم پارلمان عراق درباره اخراج نیرو‌های آمریکایی»]</ref> اگرچہ اس سے پہلے بھی جب حشد الشعبی کے مورچوں پر جب امریکہ نے حملہ کیا تو امریکی فوج کے انخلاء کی باتیں شروع ہوئی تھیں اور عراق کے [[مراجع تقلید]] میں سے [[آیت اللہ]] [[سید کاظم حسینی حائری|سید کاظم حائری]] نے امریکی فوجیوں کے عراق میں رہنے کو حرام قرار دیا تھا۔<ref>[https://www.khabaronline.ir/news/1292496 «فتوای آیت الله حائری درباره حضور آمریکایی‌ها در عراق»]</ref>  
* '''عین الاسد ایر بیس پر ایرانی میزائیلوں کا حملہ''':‌ [[8 جنوری]] 2020ء کو ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں امریکی فوج کے عراق میں عین الاسد ائیربیس پر میزائیلوں سے حملہ کیا۔<ref>[https://www.irna.ir/news/83625435 «انتقام سخت با شلیک دهها موشک به پایگاه آمریکایی عین‌الاسد»]</ref>
* '''4 جنوری کو روز جہانی مقاومت کے نام سے منسوب کرنا'''؛ جمہوری اسلامی ایران کے کیلینڈر میں اس دن کو روز جہانی مقاومت کے عنوان سے ثبت کیا گیا ہے۔<ref>«۱۳ دی روز جهانی مقاومت شد»، خبرگزاری تسنیم.</ref>

=== تشییع جنازہ===
=== تشییع جنازہ===
گمنام صارف