مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 51: سطر 51:

==افغانستان میں طالبان و القاعدہ سے مقابلہ ==
==افغانستان میں طالبان و القاعدہ سے مقابلہ ==
سپاہ قدس کے کمانڈر کے عہدہ پر ان کے انتصاب کا زمانہ وہ تھا جب [[افغانستان]] میں [[طالبان]] اپنی فعالیتوں کے اعتبار سے اوج پر تھے۔<ref>https://8am.af/qasim-sulaimani-and-afghanistan/</ref> وہ افغان مجاہدین منجملہ احمد شاہ مسعود کے ساتھ تعاون کرتے تھے۔<ref>https://8am.af/qasim-sulaimani-and-afghanistan/</ref> بعض مجاہدین کے بقول: وہ بارہا طالبان اور [[القاعدہ]] سے جنگ کے سلسلہ میں افغانستان کا سفر کرتے تھے۔<ref>https://avapress.com/fa/news/202707</ref> مجاہدین افغان سے طالبان کی جنگ کے دوران ان کے درہ شیر پنج جانے اور احمد شاہ مسعود سے ملاقات کا ویڈیو منظر عام پر آ چکا ہے۔<ref>فیلمی دیده نشده از حضور سردار سلیمانی در دره پنج شیر افغانستان، خبرگزاری برنا.</ref> اسی طرح سے انہوں نے جنگ داخلی کے بعد افغانستان کی باز سازی کے سلسلہ میں بہت سے اقدام انجام دیئے ہیں۔<ref>https://parstoday.com/dari/news/afghanistan-i103393</ref>

افغان فوجیوں کے مطابق افغانستان میں ان کی موجودگی کامیاب رہی ہے۔ کیونکہ ان کی شخصیت میں ایک صمیمیت و اپنا پن تھا جو آسانی کے ساتھ دوسروں کے اعتماد کو جلب کر لیتا تھا۔ وہ افغان اتحادیوں کے ساتھ احترام سے پیش آتے تھے اور بلا تکلف ان کے دسترخوان پر بیٹھ جاتے تھے۔ ان میں جنگ بندی کی زمینہ سازی اور افواج کے ما بین تعاون کی بڑی استعداد تھی۔<ref>سایت اینترنشنال:‌ قاسم سلیمانی از زبان میزبان‌های افغانش</ref> انہیں [[کردستان]] کی داخلی جنگ، ایران عراق جنگ اور ایران و افغان سرحدوں پر منشیات کی اسمگلرنگ کرنے والے گروہوں سے مقابلہ کا بڑا تجربہ تھا۔<ref>https://8am.af/qasim-sulaimani-and-afghanistan/</ref>
==لبنان میں اسرائیلیوں سے مقابلہ ==
اس رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے [[مشرق وسطی]] میں ایرانی اثر رسوخ میں اضافہ، خاص کر اس منطقے میں رونما ہونے والے واقعات یعنی [[اسلامی بیداری]] کی تحریک (بہار عربی) میں نہایت کلیدی کردار ادا کیا۔<ref name=":1" /> اسی طرح اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی مضبوط حکمت عملی کے طفیل [[عراق]]، [[شام]] اور [[انصاراللہ یمن]] کی حمایت میں اپنے اثر و رسوخ میں بہت حد تک اضافہ کیا ہے۔<ref name=":1" />

{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = '''[[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے داعش کی نابودی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کے خط کے جواب سے اقتباس:'''
{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = '''[[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے داعش کی نابودی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کے خط کے جواب سے اقتباس:'''
گمنام صارف