مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:
قاسم سلیمانی سنہ 1998ء کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت ‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے [[سپاہ پاسداران انقلاب]] کے قدس برگیڈ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> سپاہ قدس کو سنہ 1990ء میں [[ایران]] سے باہر کاروائیوں کی غرض سے تشکیل دیا گیا۔ اس کے پہلے کمانڈر جنرل احمد وحیدی تھے۔ ان کے بعد جنرل قاسم سلیمانی اس کے دوسرے کمانڈر بنے۔ ان کی [[شہادت]] کے بعد اسماعیل قاآنی کو اس کا کمانڈر بنایا گیا۔<ref> نیروی قدس سپاه چگونہ شکل گرفت؟</ref>

==افغانستان میں طالبان و القاعدہ سے مقابلہ ==
===افغانستان میں طالبان و القاعدہ سے مقابلہ ===
سپاہ قدس کے کمانڈر کے عہدہ پر ان کے انتصاب کا زمانہ وہ تھا جب [[افغانستان]] میں [[طالبان]] اپنی فعالیتوں کے اعتبار سے اوج پر تھے۔<ref>https://8am.af/qasim-sulaimani-and-afghanistan/</ref> وہ افغان مجاہدین منجملہ احمد شاہ مسعود کے ساتھ تعاون کرتے تھے۔<ref>https://8am.af/qasim-sulaimani-and-afghanistan/</ref> بعض مجاہدین کے بقول: وہ بارہا طالبان اور [[القاعدہ]] سے جنگ کے سلسلہ میں افغانستان کا سفر کرتے تھے۔<ref>https://avapress.com/fa/news/202707</ref> مجاہدین افغان سے طالبان کی جنگ کے دوران ان کے درہ شیر پنج جانے اور احمد شاہ مسعود سے ملاقات کا ویڈیو منظر عام پر آ چکا ہے۔<ref>فیلمی دیده نشده از حضور سردار سلیمانی در دره پنج شیر افغانستان، خبرگزاری برنا.</ref> اسی طرح سے انہوں نے جنگ داخلی کے بعد افغانستان کی باز سازی کے سلسلہ میں بہت سے اقدام انجام دیئے ہیں۔<ref>https://parstoday.com/dari/news/afghanistan-i103393</ref>

افغان فوجیوں کے مطابق افغانستان میں ان کی موجودگی کامیاب رہی ہے۔ کیونکہ ان کی شخصیت میں ایک صمیمیت و اپنا پن تھا جو آسانی کے ساتھ دوسروں کے اعتماد کو جلب کر لیتا تھا۔ وہ افغان اتحادیوں کے ساتھ احترام سے پیش آتے تھے اور بلا تکلف ان کے دسترخوان پر بیٹھ جاتے تھے۔ ان میں جنگ بندی کی زمینہ سازی اور افواج کے ما بین تعاون کی بڑی استعداد تھی۔<ref>سایت اینترنشنال:‌ قاسم سلیمانی از زبان میزبان‌های افغانش</ref> انہیں [[کردستان]] کی داخلی جنگ، ایران عراق جنگ اور ایران و افغان سرحدوں پر منشیات کی اسمگلرنگ کرنے والے گروہوں سے مقابلہ کا بڑا تجربہ تھا۔<ref>https://8am.af/qasim-sulaimani-and-afghanistan/</ref>

==لبنان میں اسرائیلیوں سے مقابلہ ==
===لبنان میں اسرائیلیوں سے مقابلہ ===
اس رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے [[مشرق وسطی]] میں ایرانی اثر رسوخ میں اضافہ، خاص کر اس منطقے میں رونما ہونے والے واقعات یعنی [[اسلامی بیداری]] کی تحریک (بہار عربی) میں نہایت کلیدی کردار ادا کیا۔<ref name=":1" /> اسی طرح اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی مضبوط حکمت عملی کے طفیل [[عراق]]، [[شام]] اور [[انصاراللہ یمن]] کی حمایت میں اپنے اثر و رسوخ میں بہت حد تک اضافہ کیا ہے۔<ref name=":1" />

{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = '''[[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے داعش کی نابودی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کے خط کے جواب سے اقتباس:'''

آپ نے داعش جیسے سرطانی اور مہلک غدے کو نابود کرکے نہ فقط مشرق وسطی کے ممالک بلکہ پوری دنیا اور پوری انسانیت کی بہت بڑی خدمت کی ہیں۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=38249 «پاسخ رہبر انقلاب بہ نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی دربارہ پایان سیطرہ داعش».]</ref>|تاریخ بایگانی| منبع =| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۴px|رنگ پس‌زمینه =#FFF9E7| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}

===عراق اور شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===
 
===عراق و شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===
قاسم سلیمانی عراق<ref>[https://www.farsnews.com/news/13930907000264 «حقایقی ناشنیدہ از حضور سردار قاسم سلیمانی در عراق»۔]</ref> اور شام میں [[داعش]] کے خلاف برسر پیکار کمانڈروں میں سے تھے۔<ref>[http://aftabnews.ir/fa/news/490851 «تصاویری از سردار سلیمانی در نبرد با داعش.»]</ref> [[داعش]] ایک [[سلفی]] دہشتگر گروہ ہے جو [[عراق]] میں [[صدام حسین|صدام]] کے سقوط کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خلاء کے نتیجے میں وجود میں آیا۔<ref>نباتیان، زمینہ ہای فکری سیاسی جریان بعثی تکفیری داعش، ۱۳۹۳ش، ص۸۷.</ref> [[ایران]] نے مشرق وسطی میں امن و امان کی بحالی کے لئے اس گروہ کے ساتھ مقابلہ شروع کیا۔ ایسنا نیوز کے مطابق سنہ 2011ء میں جنرل سلیمانی کی قیادت میں [[فاطمیون  برگیڈ]] اور [[زینبیون برگیڈ]] نے [[داعش]] سے مقابلہ کرنے کے لئے [[شام]] کا رخ کیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]»,  2018.</ref> اسی طرح سنہ 2014ء میں عراق کے شہر [[موصل]] پر داعش نے قبضہ کیا اور قریب تھا کہ عراق کا دارالحکومت بغداد بھی ان کے قبضے میں آجائے؛ ایسے میں جنرل قاسم سلیمانی نے عراق کی رضا کار فورس [[حشد الشعبی]] کو منظم کرتے ہوئے داعش کو عراق سے نکال باہر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ [[عراق]] کے اس وقت کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کو شکست دینے میں عراق کے اصلی ترین اتحادیوں میں جنرل قاسم سلیمانی کا نام لیتے ہیں۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]»,  2018.</ref>

جنرل قاسم سلیمانی کے 21 نومبر سنہ 2017ء کو ایران کے داخلی اخبارات میں شایع ہونے والے خط میں [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کی خدمت میں [[داعش]] کی نابودی کا اعلان کیا اور عراقی کی سرحد پر واقع شام کے البوکمال نامی شہر میں شام کا پرچم لہرانے کی خبر دی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/news-content?id=38253 «نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی بہ رہبر انقلاب دربارہ پایان سیطرہ داعش».].</ref>  

گمنام صارف