مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات انبیاء
{{خانہ معلومات انبیاء
  | عنوان          = حضرت ہارونؑ
  | عنوان          = حضرت ہارون
  | تصویر          = مقبره هارون.jpg|تصغیر|درمیان
  | تصویر          = مقبره هارون.jpg|تصغیر|درمیان
  |سائز تصویر    =
  |سائز تصویر    =
  | تصویر کی وضاحت  = [[اردن]] کے مغرب میں کوہ ہور کے اوپر حضرت ہارونؑ سے منسوب مقبرہ
  | تصویر کی وضاحت  = [[اردن]] کے مغرب میں کوہ ہور کے اوپر حضرت ہارون سے منسوب مقبرہ
  | ذاتی کوائف      =  
  | ذاتی کوائف      =  
  | قرآنی نام      = ہارون
  | قرآنی نام      = ہارون
سطر 25: سطر 25:
  | اہم واقعات      =[[فرعون]] کو [[توحید]] کی دعوت،‌ [[سامری]] کا واقعہ
  | اہم واقعات      =[[فرعون]] کو [[توحید]] کی دعوت،‌ [[سامری]] کا واقعہ
}}
}}
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]] اور [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسیؑ کی زبانی ان کی فصاحت اور بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک حدیث میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ہارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]] اور [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسی کی زبانی ان کی فصاحت اور بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک حدیث میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ہارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔


جب حضرت موسی [[الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ  (بچھڑا) بنایا اور بنی‌ اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارونؑ انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کی نسبت حضرت ہارونؑ کی طرف دی گئی ہے۔  
جب حضرت موسی [[الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ  (بچھڑا) بنایا اور بنی‌ اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کی نسبت حضرت ہارون کی طرف دی گئی ہے۔  


آپؑ 123 سال کی عمر میں کوہ طور پر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، [[اردن]] میں کوہ ہور جو جبل ہارون کے نام سے مشہور ہے، میں آپ سے منسوب ایک مقبرہ موجود ہے۔
آپ 123 سال کی عمر میں کوہ طور پر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، [[اردن]] میں کوہ ہور جو جبل ہارون کے نام سے مشہور ہے، میں آپ سے منسوب ایک مقبرہ موجود ہے۔


==خاندان==
==خاندان==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم