"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''دجال'''؛ اس شخص یا موجود کا نام ہے جو بعض [[احادیث]] کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام]] کے بڑے دشمنوں میں شمار کیا گیا | '''دجال'''؛ اس شخص یا موجود کا نام ہے جو بعض [[احادیث]] کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام]] کے بڑے دشمنوں میں شمار کیا گیا ہے۔ دجال سختی اور قحطی کے زمانے میں ظاہر ہو گا۔ ایک جماعت کو دھوکا دے کر اپنے ساتھ ملا لیں گے اور آخر کار [[امام زمانہ(عج)]] کے ہاتھوں مارا جائے گا۔ | ||
بعض [[شیعہ]] احادیث کے مطابق دجال کا ظاہر ہونا ان کے بارہویں امام، حضرت مہدیؑ کے ظہور کی نشانیوں میں سے ہے۔ دجال کا ظاہری خدوخال صرف [[اہل سنت]] راویوں سے نقل شده احادیث میس ذکر ہوا ہے؛ اس کی نشانیوں میں اس کی بائیں آنکھ کا پیشانی کے درمیان میں واقع ہونا اور سحر اور جادو گری میں مہارت رکھنا وغیرہ کا نام لیا گیا ہے۔ | بعض [[شیعہ]] احادیث کے مطابق دجال کا ظاہر ہونا ان کے بارہویں امام، حضرت مہدیؑ کے ظہور کی نشانیوں میں سے ہے۔ دجال کا ظاہری خدوخال صرف [[اہل سنت]] راویوں سے نقل شده احادیث میس ذکر ہوا ہے؛ اس کی نشانیوں میں اس کی بائیں آنکھ کا پیشانی کے درمیان میں واقع ہونا اور سحر اور جادو گری میں مہارت رکھنا وغیرہ کا نام لیا گیا ہے۔ |