مندرجات کا رخ کریں

"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,051 بائٹ کا ازالہ ،  6 نومبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
'''دجال'''؛ ایک شخص یا ایک موجود کا نام ہے جو بعض [[احادیث]] کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام]] کے بڑے دشمنوں میں سے ہے۔ اسلامی [[حدیث|روایات]] میں منقول ہے کہ دجال [[اصفہان]] کے یہودیہ نامی قریے سے خروج کرے گا، دشواریوں اور قحط کے زمانے میں ظاہر ہوگا اور ایک جماعت کو دھوکا دے کر اپنی جانب مائل کرے گا اور آخر کار [[امام مہدی علیہ السلام]] کے ہاتھوں ختم ہوجائے گا۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج52 ص194 و308۔</ref> ابن کثیر کا کہنا ہے کہ اس کا [[ظہور]] اصفہان کے یہودی محلے سے ہوگا۔<ref>ابن کثیر، النهایo في الفتن و الملاحم، ج1 ص128۔</ref>
'''دجال'''؛ اس شخص یا موجود کا نام ہے جو بعض [[احادیث]] کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام]] کے بڑے دشمنوں میں شمار کیا گیا ہے اور سختی اور قحطی کے زمانے میں ظاہر ہو گا اور ایک جماعت کو دھوکا دے کر اپنے ساتھ ملا لیں گے اور آخر کار [[امام زمانہ(عج)]] کے ہاتھوں مرا جائے گا۔  


لفظ '''مسیح دجال''' [عربی میں المسیح الدجال (جھوٹا مسیح)] طلوع [[اسلام]] سے 400 سال قبل سریانی کے لفظ "Mšīḥā Daggālā" سے عربی میں منتقل ہوا ہے جس کا یونانی مترادف لفظ "antichristos"  ہے جس کو فارسی میں '''ضِدِّ [[مسیح]]''' کہا جاتا ہے۔<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Dajjal English wikipedia]۔</ref> اسلامی روایات کے مطابق دجال [[آخر الزمان]] میں [[امام مہدی علیہ السلام]] کے ظہور سے قبل مشرق سے ظاہر ہوگا۔<ref>name="Britannica"۔</ref> وہ بعض حیرت انگیز افعال کے ذریعے بڑی تعداد میں لوگوں کو فریب دے گا۔ وہ [[بیت المقدس]] میں الوہیت کا دعوی کرے گا اور پھر چالیس دن یا چالیس سال تک حکمرانی کے بعد [[حضرت عیسی علیہ السلام|عیسی مسیح]] یا [[امام مہدی علیہ السلام|مہدی]] یا ان دونوں کے ہاتھوں ہلاک ہو جائے گا۔.۔<ref>name="Britannica"۔</ref>
بعض [[شیعہ]] احادیث کے مطابق دجال کا ظاہر ہونا ان کے بارہویں امام، حضرت مہدیؑ کے ظہور کی نشانیوں میں سے ہے۔ دجال کا ظاہری خدوخال صرف [[اہل سنت]] راویوں سے نقل شده احادیث میس ذکر ہوا ہے؛ اس کی نشانیوں میں اس کی بائیں آنکھ کا  پیشانی‌ کے درمیان میں واقع ہونا اور سحر اور جادو گری میں مہارت رکھنا وغیرہ کا نام لیا گیا ہے۔
 
==معانی==
 
==لغوی معنی==
لفظ '''دجال''' مادہ "د ج ل" سے ماخوذ ہے جس کے معنی بہت زیادہ جھوٹے اور فریبی شخص کے ہیں۔<ref>ابن منظور، لسان العرب، ج11، ص236۔</ref>
لفظ '''دجال''' مادہ "د ج ل" سے ماخوذ ہے جس کے معنی بہت زیادہ جھوٹے اور فریبی شخص کے ہیں۔<ref>ابن منظور، لسان العرب، ج11، ص236۔</ref>


confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم