مندرجات کا رخ کریں

"ہند بنت عتبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صحابہ
{{خانہ معلومات صحابہ
|معلومات صحابہ    =ہند جگر خور
|معلومات صحابہ    =ہند جگر خوار
| تصویر          =
| تصویر          =
| توضیح تصویر    =
| توضیح تصویر    =
سطر 11: سطر 11:
| مہاجر/انصار    =
| مہاجر/انصار    =
| نسب/قبیلہ      =
| نسب/قبیلہ      =
| معروف رشتہ دار  =[[ابوسفیان]]• [[معاویہ]]
| معروف رشتہ دار  =[[ابو سفیان]] • [[معاویہ]]
| تاریخ وفات اور مقام وفات =[[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]]
| تاریخ وفات اور مقام وفات =[[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]]
| تاریخ شہادت اور مقام شہادت =
| تاریخ شہادت اور مقام شہادت =
سطر 21: سطر 21:
| جنگوں میں شرکت  =[[جنگ احد]] میں مشرکین کے ساتھ اور [[جنگ یرموک]] میں مسلمانوں کے ساتھ۔
| جنگوں میں شرکت  =[[جنگ احد]] میں مشرکین کے ساتھ اور [[جنگ یرموک]] میں مسلمانوں کے ساتھ۔
| ہجرت            =
| ہجرت            =
| وجہ شہرت        =ہند جگرخور ([[حمزہ سید الشہداء]] کا کلیجہ چبانے پر اس نام سے مشہور ہوئی)
| وجہ شہرت        =ہند جگر خوار ([[حمزہ سید الشہداء]] کا کلیجہ چبانے پر اس نام سے مشہور ہوئی)
| نمایاں کارنامے  =
| نمایاں کارنامے  =
| دیگر فعالیتیں  =
| دیگر فعالیتیں  =
| تالیفات        =
| تالیفات        =
}}
}}
'''ہند بنت عتبہ'''<small>(متوفی [[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]])</small> '''ہند جگرخور''' کے نام سے معروف [[ابوسفیان]] کی بیوی اور [[معاویہ]] کی والدہ ہے۔ [[جنگ احد]] میں مشرکین کو [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ لڑنے کی ترغیب دیتی رہی اور جنگ کے اختتام پر [[حمزۃ بن عبدالمطلب]] کا پیٹ چاک کر کے ان کا کلیجہ چبائی۔ اسی طرح مسلمان مقتولین کے ناک اور کان وغیرہ سے ہار بنالی۔ [[فتح مکہ]] کے بعد مسلمان ہوئی اور [[خلیفہ دوم]] کے دور میں وفات پائی۔
'''ہند بنت عتبہ'''<small>(متوفی [[سنہ 14 ہجری قمری|14ھ]])</small> '''ہند جگرخور''' کے نام سے معروف [[ابو سفیان]] کی بیوی اور [[معاویہ]] کی والدہ ہے۔ [[جنگ احد]] میں مشرکین کو [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ لڑنے کی ترغیب دیتی رہی اور جنگ کے اختتام پر [[حمزۃ بن عبدالمطلب]] کا پیٹ چاک کرکے ان کا کلیجہ چبائی۔ اسی طرح مسلمان مقتولین کے ناک اور کان وغیرہ سے ہار بنالی۔ [[فتح مکہ]] کے بعد مسلمان ہوئی اور [[خلیفہ دوم]] کے دور میں وفات پائی۔


== زندگی‌ نامہ==
== زندگی‌ نامہ==
ہند عتبۃ بن ربیعۃ بن عبدشمس<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۷۱۵۔</ref> اور صفیہ بنت أمیہ بن حارثہ کی بیٹی تھی۔<ref>ابن حبیب، المحبر، دارالآفاق الجدیدۃ، ص۱۹۔</ref> اپنے زمانے میں [[قریش]] کی خوبصورت<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۸۔</ref> اور ذہین  عورتوں میں ان کا شمار ہوتی تھی۔<ref>ابن اثیر، أسدالغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۲۔</ref> بعض مآخذ میں ان سے منسوب مختلف اشعار نقل ہوئے ہیں۔<ref>بشیر یموت، شاعرات العرب فی الجاہلیۃ و الإسلام، ۱۳۵۲ق، ج۱،‌ ص۱۲۸۔</ref>
ہند عتبۃ بن ربیعۃ بن عبد شمس<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۷۱۵۔</ref> اور صفیہ بنت أمیہ بن حارثہ کی بیٹی تھی۔<ref>ابن حبیب، المحبر، دار الآفاق الجدیدۃ، ص۱۹۔</ref> اپنے زمانے میں [[قریش]] کی خوبصورت<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۸۔</ref> اور ذہین  عورتوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔<ref>ابن اثیر، أسدالغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۲۔</ref> بعض مآخذ میں اس سے منسوب مختلف اشعار نقل ہوئے ہیں۔<ref>بشیر یموت، شاعرات العرب فی الجاہلیۃ و الإسلام، ۱۳۵۲ق، ج۱،‌ ص۱۲۸۔</ref>


ابتداء میں ہند نے حفص بن مغیرہ مخزومی سے شادی کی تھی <ref>ابن اثیر، أسدالغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۳۔</ref> جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام أبان تھا<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> لیکن کچھ مدت بعد انہیں طلاق ہوگئی۔<ref>الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۱۵ق، ج۲۵، ص۶۹۔</ref> حفص سے جدائی کے بعد بغیر مشورت کے انہیں حفص کی زوجیت میں دینے پر ا­نہوں نے اپنے والد کی ملامت کی۔<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۴۔</ref> اس کے بعد انہوں نے [[ابوسفیان]] سے شادی کی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> ابوسفیان سے ان کے دو بیٹے [[معاویۃ بن ابی‌ سفیان|معاویہ]] اور عتبہ<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ۱۴۰۲ق، ج۲۷، ص۱۸۰۔</ref> اور دو بیٹیاں جویریہ اور ام الحکم<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۵۔</ref> پیدا ہوئیں۔ اہل سنت تاریخ دان ذہبی کے مطابق ابوسفیان نے بھی آخری عمر میں انہیں طلاق دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> [[خلیفہ دوم]] کے دور میں [[بیت المال]] سے چار ہزار درہم [[قرضہ]] لے کر تجارت شروع کی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref>
ابتداء میں ہند نے حفص بن مغیرہ مخزومی سے شادی کی تھی <ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۳۔</ref> جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام أبان تھا<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> لیکن کچھ مدت بعد انہیں طلاق ہوگئی۔<ref>الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۱۵ق، ج۲۵، ص۶۹۔</ref> حفص سے جدائی کے بعد بغیر مشورت کے انہیں حفص کی زوجیت میں دینے پر ا­نہوں نے اپنے والد کی ملامت کی۔<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۴۔</ref> اس کے بعد انہوں نے [[ابوسفیان]] سے شادی کی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> ابوسفیان سے ان کے دو بیٹے [[معاویۃ بن ابی‌ سفیان|معاویہ]] اور عتبہ<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ۱۴۰۲ق، ج۲۷، ص۱۸۰۔</ref> اور دو بیٹیاں جویریہ اور ام الحکم<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۵۔</ref> پیدا ہوئیں۔ اہل سنت تاریخ دان ذہبی کے مطابق ابوسفیان نے بھی آخری عمر میں انہیں طلاق دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> [[خلیفہ دوم]] کے دور میں [[بیت المال]] سے چار ہزار درہم [[قرضہ]] لے کر تجارت شروع کی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref>


ابن جوزی ان کی تاریخ وفات کو خلیفہ دوم کے دور میں سنہ 14 ہجری قرار دیتے ہیں<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۶۔</ref> جبکہ ابن حجر عسقلانی کے مطابق وہ [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے دور خلافت میں وفات پائی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۴۷۔</ref>
ابن جوزی ان کی تاریخ وفات کو خلیفہ دوم کے دور میں سنہ 14 ہجری قرار دیتے ہیں<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۶۔</ref> جبکہ ابن حجر عسقلانی کے مطابق وہ [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے دور خلافت میں وفات پائی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۴۷۔</ref>
گمنام صارف