مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد باقر لکھنوی کشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 1: سطر 1:
[[سید محمد باقر لکھنوی کشمیری]] (۱۲۸۵ھ-۱۳۴۶ھ) برصغیر کے نامور [[شیعہ]]  علما میں سے گزرے ہیں۔ ایک صاحب علم اور نہایت عبادت گزار شخص تھے۔ نیز انہوں نے عربی و اردو میں کتابیں تصنیف کیں۔ وفات کے بعد اپنے بھتیجے کے ساتھ مدفون ہوئے۔

==زندگی نامہ==
==زندگی نامہ==
:*نسب
*'''نسب'''
 
نسب کے اعتبار سے آپ  کا نسب پچیس واسطوں سے [[امام محمد تقی(ع)|حضرت امام محمد تقی]] سے ملتا ہے اور والدہ کی جانب سے نقوی خاندان سے تعلق ہے۔آپ کے خاندان  کی بزرگ شخصیات میں والد [[ابو الحسن]] مشہور بنام ابو صاحب، دادا [[سید علی شاہ]] گزرے ہیں۔

:*ولادت
*'''ولادت'''

آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷صفر]]۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]](انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم و ترتیب  اپنے والد کے زیر سایہ ہوئی۔
آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷صفر]]۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]](انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔  
:*اساتذہ
*'''اولاد'''
:آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں جن بیٹوں کے اسما درج ذیل ہیں:
*سید محمد(لکھنو میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ۴سال نجف میں رہے)۔
*سید علی
*سید محمد رضی
*'''وفات'''

مقدمات، [[فقہ]] اور [[علم اصول فقہ]] شیخ تفضل حسین فتح پوری  اور سید حیدر علی کے پاس پڑھے۔ مذکورہ علوم کے بعد مزید تعلیم اپنے والد کے پاس حاصل کی۔ درجہ اجتہاد  پر فائز ہونے کے باوجود اعلی تعلیم کیلئے [[عراق]] کے شہر [[نجف]] گئے جہاں ۱۱ برس تک رہے۔
زیارات کی غرض سے ۱۳۴۶ھ میں [[عراق]] گئے۔ جہاں ماہ [[شعبان]] کی نویں یا دسویں تاریخ کو [[کاظمین]] میں بیمار ہوئے۔ ۱۳شعبان کو [[کربلا]] آئے اور ۱۶شعبان۱۳۴۶ھ کو کربلا میں انتقال ہوا۔ [[نماز جنازہ]] آیت اللہ [[سید ابو الحسن اصفہانی]] نے پڑھائی۔در زینبیہ کے پاس اس حجرے میں مدفون ہوئے جس میں آپ کے والد کو دفن کیا گیا تھا۔وفات کے وقت آپ کا سن ۶۱سال تھا۔
==تعلیمی سفر==
*اساتذہ
 
ابتدائی تعلیم و تربیت  اپنے والد کے زیر سایہ ہوئی۔
مقدمات، [[فقہ]] اور [[علم اصول فقہ]] [[مفتی سید محمد عباس]] کے شاگردوں شیخ تفضل حسین فتح پوری  اور سید حیدر علی کے پاس پڑھے۔ مذکورہ علوم کے بعد مزید تعلیم اپنے والد کے پاس حاصل کی۔ درجہ اجتہاد  پر فائز ہونے کے باوجود اعلی تعلیم کیلئے [[عراق]] کے شہر [[نجف]] گئے جہاں ۱۱ برس تک رہے۔
نجف میں جن اساتذہ سے علم حاصل کیا نیز اسناد و اجتہاد کے اجازے حاصل کئے:
نجف میں جن اساتذہ سے علم حاصل کیا نیز اسناد و اجتہاد کے اجازے حاصل کئے:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
سطر 17: سطر 28:
*شیخ فتح اللہ اصفہانی(معروف بنام آقائے شریعت)
*شیخ فتح اللہ اصفہانی(معروف بنام آقائے شریعت)
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
*تلامذہ
گمنام صارف