مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد باقر لکھنوی کشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
زیارات کی غرض سے ۱۳۴۶ھ میں [[عراق]] گئے۔ جہاں ماہ [[شعبان]] کی نویں یا دسویں تاریخ کو [[کاظمین]] میں بیمار ہوئے۔ ۱۳شعبان کو [[کربلا]] آئے اور ۱۶شعبان۱۳۴۶ھ کو کربلا میں انتقال ہوا۔ [[نماز جنازہ]] آیت اللہ [[سید ابو الحسن اصفہانی]] نے پڑھائی۔در زینبیہ کے پاس اس حجرے میں مدفون ہوئے جس میں آپ کے والد کو دفن کیا گیا تھا۔وفات کے وقت آپ کا سن ۶۱سال تھا۔

==تعلیمی سفر==
==تعلیمی سفر==
*اساتذہ  
*'''اساتذہ'''

ابتدائی تعلیم و تربیت  اپنے والد کے زیر سایہ ہوئی۔
ابتدائی تعلیم و تربیت  اپنے والد کے زیر سایہ ہوئی۔
سطر 29: سطر 29:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}

*تلامذہ
*'''تلامذہ'''
 
تیس برس کے لگ بھگ سلطان المدارس میں تدریس کے فرائض انجام دئے۔ اس دوران کے قابل ذکر تلامذہ کا نام آتا ہے:
{{ستون آ|2}}
*سید شبیر حسن۔
*سید راحت حسین گوپالپوری
*سید  سبط حسن
*سید محمد رضا 
*سید عالم حسین
*سید حیدر حسین نگہت
{{ستون خ}}
*'''تالیفات'''
{{ستون آ|2}}
*قول مصون فی نکاح المجنون
*روضۃ الغناٗ فی مسئلۃ الغناٗ
*صوب الدیم النوافث فی ان الوصیۃ قبل القبول ہل ہی للموصی لہ ام الوارث
*رد المقدمۃ فی الکلام
*اسداٗ الرغائب فی مسئلۃ  الحجاب (یہ کتاب عراق و ایران میں طبع ہوئی ہے)
گمنام صارف