مندرجات کا رخ کریں

"ابوذر غفاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
| تالیفات        =
| تالیفات        =
}}
}}
'''جُنْدَب بْن جُنادَہ غفاری''' (متوفی 32 ھ)، '''ابوذر غفاری''' کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا شمار [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے بزرگ صحابیوں اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] حقیقی ماننے والوں میں ہوتا ہے۔ آپ کے بارے میں [[شیعہ]] و [[اہل سنت]] دونوں فرقوں کے علماء بہت سارے صفات و فضائل و مناقب بیان کرتے ہیں۔ علمائے علم رجال انہیں ارکان اربعہ [[شیعہ]] میں شمار کرتے ہیں۔ تیسرے خلیفہ [[عثمان]] کی کارکردگی پر معترض ہونے کی وجہ سے آپ کو شام جلا وطن کیا گیا اور پھر وہاں سے [[ربذہ]] بھیجا گیا اور وہیں پر دنیا سے چل بسے۔
'''جُنْدَب بْن جُنادَہ غفاری''' (متوفی 32 ھ)، '''ابوذر غفاری''' کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا شمار [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے بزرگ صحابیوں اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کے حقیقی ماننے والوں میں ہوتا ہے۔ آپ کے بارے میں [[شیعہ]] و [[اہل سنت]] دونوں فرقوں کے علماء بہت سارے صفات و فضائل و مناقب بیان کرتے ہیں۔ علمائے علم رجال انہیں ارکان اربعہ [[شیعہ]] میں شمار کرتے ہیں۔ تیسرے خلیفہ [[عثمان]] کی کارکردگی پر معترض ہونے کی وجہ سے آپ کو شام جلا وطن کیا گیا اور پھر وہاں سے [[ربذہ]] بھیجا گیا اور وہیں پر دنیا سے چل بسے۔


{{Quote box
{{Quote box
  |class = <!-- Advanced users only۔  See the "Custom classes" section below۔ -->
  |class = <!-- Advanced users only۔  See the "Custom classes" section below۔ -->
  |title =ابوذر کا ربذہ کی جانب جلا وطنی کے وقت امام علیؑ کا خطاب:{{-}}
  |title =ابوذر کا ربذہ کی جانب جلا وطنی کے وقت امام علیؑ کا خطاب:{{-}}
  |quote ="اے ابوذر! تم نے خدا کی خاطر غصہ کیا ہے، لہذا اسی ذات پر امید رکھنا جس کی خاطر غصہ کیا ہے۔ یہ لوگ اپنی دنیا میں تم سے خوفزدہ ہوئے، اور تم کو اپنے دین کی خاطر ان سے ڈر ہے۔ لہذا جس چیز کی خاطر وہ تم سے ڈرے ہیں، وہ چیز ان کے لئے چھوڑ دو۔ اور جس وجہ سے تم ان سے ڈرے ہو اس کو ان سے دور لے جاؤ۔ تم نے جس کام سے انکو روکا ہے، انکو اسکی کتنی ضرورت ہے، اور تم کتنے بے نیاز ہو اس سے جس سے وہ تمہیں روکتے ہیں۔ تمہیں بہت جلدی پتا چل جائے گا کہ کل اس کا نفع کس کو ملے گا، اور جس کو اس کا زیادہ نقصان ملے گا، وہ کون ہو گا۔ اگر آسمانوں اور زمین کو کسی انسان کے لئے بند کیا جائے، لیکن وہ خدا سے ڈرے، اس کے لئے وہ دونوں کھلے ہیں۔ خدا خود تمہارا مونس اور مددگار ہے، اور سوائے باطل کے تمہیں نہیں ڈرا سکے گا۔ اگر تم ان کی دنیا کو قبول کرتے وہ تم سے دوستی کرتے، اور اگر ان کی خاطر قرض لیتے تو ان کو سکون ملتا۔"
  |quote ="اے ابوذر! تمہارا غم و غصہ خدا کی خاطر تھا، لہذا اسی ذات پر امید رکھو۔ یہ لوگ اپنی دنیا میں تم سے خوفزدہ ہیں، اور تم کو اپنے دین کی خاطر ان سے ڈر ہے۔ لہذا جس چیز کی خاطر وہ تم سے ڈرتے ہیں، وہ چیز ان کے لئے چھوڑ دو۔ اور جس وجہ سے تم ان سے ڈرتے ہو اس کو ان سے دور لے جاؤ۔ تم نے جس کام سے انکو روکا ہے، انکو اسکی کتنی ضرورت ہے، اور تم کتنے بے نیاز ہو اس سے جس سے وہ تمہیں روکتے ہیں۔ تمہیں بہت جلد پتا چل جائے گا کہ کل اس کا نفع کس کو ملے گا، اور جس کو اس کا زیادہ نقصان ملے گا، وہ کون ہو گا۔ اگر آسمانوں اور زمین کو کسی انسان کے لئے بند کیا جائے، لیکن وہ خدا سے ڈرے، اس کے لئے وہ دونوں کھلے ہیں۔ خدا خود تمہارا مونس اور مددگار ہے، اور سوائے باطل کے تمہیں نہیں ڈرا سکے گا۔ اگر تم ان کی دنیا کو قبول کرتے وہ تم سے دوستی کرتے، اور اگر ان کی خاطر قرض لیتے تو ان کو سکون ملتا۔"
  |source =<small>نہج البلاغہ، ترجمہ شہیدی، خطبہ130، ص128-129</small>
  |source =<small>نہج البلاغہ، ترجمہ شہیدی، خطبہ130، ص128-129</small>
  |align = left
  |align = left
confirmed، templateeditor
8,894

ترامیم