مندرجات کا رخ کریں

"ابوذر غفاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:

==زندگی نامہ==
==زندگی نامہ==
ابوذر غفاری [[اسلام]] کے آنے سے بیس سال پہلے متولد ہوئے۔<ref>امین عاملی، اعیان الشیعة، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۵</ref> آپ کے والد [[جنادہ]] غفار کے فرزند تھے جبکہ آپ کی والدہ [[رملہ بنت الوقیعہ]] کا تعلق بنی غفار بن ملیل خاندان سے تھا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج ۱، ص ۲۵۲۔ </ref>آپ کے والد کے لئے یزید، عشرقہ، عبداللہ اور سکن جیسے نام بھی ذکر ہوئے ہیں۔<ref>ابن حبان، مشاہیر علماء الامصار، ص ۳۰۔ الثقات، ج ۳، ص ۵۵۔ تقریب التہذیب، ج ۲، ص ۳۹۵۔</ref>
ابوذر غفاری ظہور [[اسلام]] سے بیس سال پہلے متولد ہوئے۔<ref>امین عاملی، اعیان الشیعۃ، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۵</ref> آپ کے والد [[جنادہ]] غفار کے فرزند تھے جبکہ آپ کی والدہ [[رملہ بنت الوقیعہ]] کا تعلق بنی غفار بن ملیل خاندان سے تھا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج ۱، ص ۲۵۲۔ </ref>آپ کے والد کے لئے یزید، عشرقہ، عبداللہ اور سکن جیسے نام بھی ذکر ہوئے ہیں۔<ref>ابن حبان، مشاہیر علماء الامصار، ص ۳۰۔ الثقات، ج ۳، ص ۵۵۔ تقریب التہذیب، ج ۲، ص ۳۹۵۔</ref>

علماء علم رجال اور صحابہ کے بارے میں لکھنے والے مورخین نے کہا ہے کہ ابوذر لمبے قد، گندمی رنگ، نحیف جسم،<ref>عسقلانی، الاصابہ، ج ۷، ص ۱۰۷۔ </ref>سفید بال اور داڑھی،<ref>ابن سعد، طبقات کبری، ج۴، ص ۲۳۔</ref> اور بعض کے مطابق صحت مند جسم کے مالک تھے۔<ref>ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۱۳ھ، ج ۲، ص ۴۷۔ </ref>

{{نقل قول
{{نقل قول
  |عنوان= پیغمبر اکرمؐ کا فرمان ہے
  |عنوان= پیغمبر اکرمؐ کا فرمان ہے
  |نقل‌ قول="اللہ تعالی نے مجھے چار لوگوں سے محبت کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے اللہ خود بھی انہیں بہت چاہتا ہے: [[علی]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد]]، ابوذر، [[سلمان فارسی|سلمان]]۔"
  |نقل‌ قول="اللہ تعالی نے مجھے چار لوگوں سے محبت کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے اللہ خود بھی انہیں بہت چاہتا ہے: [[علی]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد]]، ابوذر اور [[سلمان فارسی|سلمان]]۔"
  |مآخذ=<small>[[الغدیر]]، ۱۳۹۷ھ، ج ۹، ص ۱۱۷.</small>
  |مآخذ=<small>[[الغدیر]]، ۱۳۹۷ھ، ج ۹، ص ۱۱۷.</small>
  |سمت=دایاں
  |سمت=دایاں
سطر 64: سطر 64:

===نام اور القاب===
===نام اور القاب===
آپ کے اصلی نام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے اور تاریخی کتابوں میں ان کے مختلف نام ذکر ہوئے ہیں جیسے کہ «بدر بن‌ جندب»، «بریر بن‌ عبداللہ»، «بریر بن جنادہ»، «بریرہ بن‌ عشرقہ»، «جندب بن‌ عبداللہ»، «جندب بن‌ سکن» اور «یزید بن‌ جنادہ»۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابة، دار الکتاب العربی، ج۵، ص۱۸۶؛ مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۰۶ق، ج۳۳، ص۲۹۴؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۴۹؛ امین عاملی، اعیان الشیعة، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۵.</ref> لیکن الاستیعاب میں جندب بن جنادہ زیادہ رائج اور صحیح قرار دیا گیا ہے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۶۵۲.</ref>
آپ کے اصلی نام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے اور تاریخی کتابوں میں ان کے مختلف نام ذکر ہوئے ہیں جیسے کہ «بدر بن‌ جندب»، «بریر بن‌ عبداللہ»، «بریر بن جنادہ»، «بریرہ بن‌ عشرقہ»، «جندب بن‌ عبداللہ»، «جندب بن‌ سکن» اور «یزید بن‌ جنادہ»۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابۃ، دار الکتاب العربی، ج۵، ص۱۸۶؛ مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۰۶ق، ج۳۳، ص۲۹۴؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۴۹؛ امین عاملی، اعیان الشیعۃ، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۵.</ref> لیکن الاستیعاب میں جندب بن جنادہ زیادہ رائج اور صحیح قرار دیا گیا ہے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۶۵۲.</ref>
===زوجہ اور اولاد===
===زوجہ اور اولاد===
جو کچھ منابع میں ذکر ہوا ہے اس کے مطابق آپ کا "ذر" نامی ایک بیٹا تھا اور اسی وجہ سے آپ کی کنیت ابوذر بن گئی اور اسی کنیت سے اکثر و بیشتر پہچانے جاتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}[[کلینی]] باب وفات ذَر میں ایک روایت بھی بیان کرتے ہیں۔<ref>کافی، ج ۳، ص ۲۵۔</ref> آپ کی زوجہ کو بھی «ام ذر» کہا گیا ہے۔<ref>ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ۱۳۷۸ھ، ج ۱۵، ص ۹۹۔ </ref>

confirmed، templateeditor
8,887

ترامیم