confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←فضائل اور مناقب: تمیز کاری و اصلاح حوالہ جات) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←امام علی (ع) سے دوستی: اصلاح حوالہ جات) |
||
سطر 97: | سطر 97: | ||
ابو نعیم اصفہانی کہتا ہے: ابوذر نے حضرت پیغمبر (ص) کی خدمت کی اور اصول سیکھے اور باقی سب کچھ ترک کیا۔ ابوذر نے اسلام اور اللہ کی شریعت کے نازل ہونے سے پہلے بھی کبھی سود نہ لیا تھا۔ حق کی راہ میں، الزام لگانے والے کبھی ان پر کوئی الزام نہیں لگا سکے اور حکومتی طاقت کبھی انہیں خوار نہ کر سکی۔<ref>اصفہانی، حلیہ الاولیاء، ج ۱، ص ۱۵۶ و ۱۵۷۔ </ref> | ابو نعیم اصفہانی کہتا ہے: ابوذر نے حضرت پیغمبر (ص) کی خدمت کی اور اصول سیکھے اور باقی سب کچھ ترک کیا۔ ابوذر نے اسلام اور اللہ کی شریعت کے نازل ہونے سے پہلے بھی کبھی سود نہ لیا تھا۔ حق کی راہ میں، الزام لگانے والے کبھی ان پر کوئی الزام نہیں لگا سکے اور حکومتی طاقت کبھی انہیں خوار نہ کر سکی۔<ref>اصفہانی، حلیہ الاولیاء، ج ۱، ص ۱۵۶ و ۱۵۷۔ </ref> | ||
==امام | ==امام علیؑ سے دوستی== | ||
اربلی ایک روایت نقل کرتا ہے کہ ابوذر نے [[امام | اربلی ایک روایت نقل کرتا ہے کہ ابوذر نے [[امام علیؑ]] کو اپنا وصی بنایا اور کہا: خدا کی قسم میں نے برحق امیرالمومنینؑ کو وصیت کی ہے۔ خدا کی قسم وہ ایسی بہار ہے کہ جس کے ساتھ سکون ملتا ہے اگرچہ تم لوگوں سے جدا ہو گیا اور ان سے خلافت کا حق چھین لیا گیا۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ۱۴۰۵ھ، ج ۱، ص ۳۵۳۔</ref> [[ابن ابی الحدید]] لکھتا ہے: ابوذر نے ربذہ میں [[ابن رافع]] سے کہا کہ بہت جلد ایک فتنہ ایجاد ہو گا، پس خدا سے ڈرو اور [[علی بن ابی طالبؑ]] کی حمایت کرو۔<ref>ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، 1378ھ، ج ۱۳، ص ۲۲۸۔ </ref> ان کی حضرت علیؑ سے دوستی اور محبت کی یہ حد تھی کہ رات کی تاریکی میں حضرت فاطمہؑ کے جنازے کی تشییع میں شرکت کی۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۱۵.</ref> | ||
==خلفاء کا دور== | ==خلفاء کا دور== |