گمنام صارف
"میر شمس الدین عراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سوانح حیات
م (←مآخذ) |
imported>E.musavi |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==سوانح حیات== | ==سوانح حیات== | ||
میر شمس الدین عراقی ۸۴۵ ھ میں ایران کے شہر اراک کے مضافات میں ایک قریہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصلی نام سید محمد تھا اور ان کا سلسلہ نسب ساتویں [[امام موسی کاظم (ع)]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کے والد کا نام سید ابراہیم اور والدہ کا تعلق قزوین کے ایک سادات گھرانے سے تھا۔ عراقی کی نسبت انہیں ایران کے ایک شہر عراق سے تعلق کی وجہ سے دی گئی ہے جسے آج کل اراک کہا جاتا ہے۔ اسی سبب سے بعض افراد انہیں اراکی بھی لکھتے ہیں۔ | |||
==ثقافتی سرگرمیاں== | ==ثقافتی سرگرمیاں== |