گمنام صارف
"میر شمس الدین عراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سوانح حیات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
==سوانح حیات== | ==سوانح حیات== | ||
میر شمس الدین عراقی ۸۴۵ ھ میں ایران کے شہر اراک کے مضافات میں ایک قریہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصلی نام سید محمد تھا اور ان کا سلسلہ نسب ساتویں [[امام موسی کاظم (ع)]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کے والد کا نام سید ابراہیم اور والدہ کا تعلق قزوین کے ایک سادات گھرانے سے تھا۔ عراقی کی نسبت انہیں ایران کے ایک شہر عراق سے تعلق کی وجہ سے دی گئی ہے جسے آج کل اراک کہا جاتا ہے۔ اسی سبب سے بعض افراد انہیں اراکی بھی لکھتے ہیں۔ | میر شمس الدین عراقی ۸۴۵ ھ میں ایران کے شہر اراک کے مضافات میں ایک قریہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصلی نام سید محمد تھا اور ان کا سلسلہ نسب ساتویں [[امام موسی کاظم (ع)]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کے والد کا نام سید ابراہیم اور والدہ کا تعلق قزوین کے ایک سادات گھرانے سے تھا۔ عراقی کی نسبت انہیں ایران کے ایک شہر عراق سے تعلق کی وجہ سے دی گئی ہے جسے آج کل اراک کہا جاتا ہے۔ اسی سبب سے بعض افراد انہیں اراکی بھی لکھتے ہیں۔ | ||
میر شمس الدین کا سال وفات ایک شجرہ کی وجہ سے ۹۳۲ ھ ذکر ہوا ہے۔ جبکہ بعض محققین کے مطابق بہارستان شاہی، تحفۃ الاحباب و تاریخ ملک حیدر جادورہ جیسے قدیم منابع میں اس بارے میں کوئی تذکرہ نہیں ہوا ہے۔ اس طرح سے اس سلسلہ میں بھی اختلاف ہے کہ ان کی موت طبیعی تھی یا انہیں قتل کیا گیا۔ علامہ [[محمد باقر مجلسی]] کے بھانجے ملا سعید اشرف کے ایک مرثیہ میں ان کے قتل کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ کشمیر کے بعض مولفین نے بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ | |||
وہ کشمیر کے پائتخت سری نگر کے نزدیک جادی بل کی ایک خانقاہ میں مدفون ہیں۔ | |||
==ثقافتی سرگرمیاں== | ==ثقافتی سرگرمیاں== |