گمنام صارف
"عمرو بن عبدود" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Abbashashmi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | ) {{زیر تعمیر}} | ||
'''عمرو بن عبدوُد''' یا '''عمرو بن عبددِوَد''' (مقتول در [[سنہ 5ھ]]) [[قریش]] کے برترین جنگجوؤں میں سے تھا کہ جو [[جنگ خندق]] میں [[امام علیؑ]] کے ہاتھوں قتل ہوا۔ بعض [[روایات کے مطابق]] ، [[پیغمبرؐ]] نے اس جنگ میں [[علی بن ابی طالبؑ]] کی عمرو بن عبدود پر ضرب کو تمام [[جنوں]] اور انسانوں کی [[عبادت]] سے افضل قرار دیا ہے۔ [[سلفنی]] تفکر کے بانی ، [[اہل سنت]] عالم [[ابن تیمیہ]] نے عمرو بن عبدود کے وجود کا انکار کیا ہے۔ بعض محققین نے ابن تیمیہ کا ہدف امام علیؑ کے فضائل کا انکار قرار دیا ہے۔ | '''عمرو بن عبدوُد''' یا '''عمرو بن عبددِوَد''' (مقتول در [[سنہ 5ھ]]) [[قریش]] کے برترین جنگجوؤں میں سے تھا کہ جو [[جنگ خندق]] میں [[امام علیؑ]] کے ہاتھوں قتل ہوا۔ بعض [[روایات کے مطابق]] ، [[پیغمبرؐ]] نے اس جنگ میں [[علی بن ابی طالبؑ]] کی عمرو بن عبدود پر ضرب کو تمام [[جنوں]] اور انسانوں کی [[عبادت]] سے افضل قرار دیا ہے۔ [[سلفنی]] تفکر کے بانی ، [[اہل سنت]] عالم [[ابن تیمیہ]] نے عمرو بن عبدود کے وجود کا انکار کیا ہے۔ بعض محققین نے ابن تیمیہ کا ہدف امام علیؑ کے فضائل کا انکار قرار دیا ہے۔ | ||
[[مولوی]] کی مثنوی کے ایک شعر میں آیا ہے کہ امام علیؑ کیساتھ جنگ کے دوران جب عمرو بن عبدود نے آپؑ کے چہرے پر تھوکا تو آپؑ چند لمحات کیلئے اس سے الگ ہو گئے، اپنا غصہ ٹھنڈا کیا اور پھر عمرو کو قتل کیا۔ کچھ لوگوں نے اس روایت کو جعلی قرار دیا ہے اس کے باوجود ، [[ابن شھر آشوب ([[588۔488ھ]]) نے اپنی کتاب [[مناقب آل ابی طالب]] میں مذکورہ روایت کو نقل کیا ہے ۔ | [[مولوی]] کی مثنوی کے ایک شعر میں آیا ہے کہ امام علیؑ کیساتھ جنگ کے دوران جب عمرو بن عبدود نے آپؑ کے چہرے پر تھوکا تو آپؑ چند لمحات کیلئے اس سے الگ ہو گئے، اپنا غصہ ٹھنڈا کیا اور پھر عمرو کو قتل کیا۔ کچھ لوگوں نے اس روایت کو جعلی قرار دیا ہے اس کے باوجود ، [[ابن شھر آشوب ([[588۔488ھ]]) نے اپنی کتاب [[مناقب آل ابی طالب]] میں مذکورہ روایت کو نقل کیا ہے ۔ | ||
سطر 12: | سطر 12: | ||
جمعی از نویسندگان، امام علی(ع)، سازمان حج و زیارت، ج2، ص148۔</ref> | جمعی از نویسندگان، امام علی(ع)، سازمان حج و زیارت، ج2، ص148۔</ref> | ||
== قتل عمرو سے پہلے امام علیؑ کی بردباری == | == قتل عمرو سے پہلے امام علیؑ کی بردباری == | ||
مولوی (متوفی [[672ھ]] ) کی [[مثنوی]] کے دفتر اول میں 120 اشعار پر مشتمل ایک قصیدہ [[امام علیؑ]] کی شان میں آیا ہے کہ جس کا آغاز اس شعر سے ہوتا ہے : | مولوی (متوفی [[672ھ]]) کی [[مثنوی]] کے دفتر اول میں 120 اشعار پر مشتمل ایک قصیدہ [[امام علیؑ]] کی شان میں آیا ہے کہ جس کا آغاز اس شعر سے ہوتا ہے : | ||
از علی آموز اخلاص عمل/ شیر حق را دان منزه از دغل»، | از علی آموز اخلاص عمل/ شیر حق را دان منزه از دغل»، | ||
انہوں نے عمرو بن عبدود کی جانب سے امام علیؑ کے چہرے پر لعاب ڈالنے کا ماجرا بیان کیا ہے کہ اس وجہ سے [[علی بن ابی طالب]] اسے ذاتی غصے میں قتل کرنے سے پرہیز کی خاطر چند لمحات کیلئے لڑائی سے علیٰحدہ ہو جاتے ہیں اور اپنا ذاتی غصہ ٹھنڈا ہونے کے بعد عمرو کو راہ [[خدا]] میں قتل کرتے ہیں ۔<ref>مهدوی دامغانی، «مأخذ خدو انداختن خصم بر روی حضرت امیرالمومنین علی علیهالسلام...»، ص61-63۔</ref> مگر [[بدیع الزمان فروزانفر]] کا خیال ہے کہ یہ روایت جس صورت میں مثنوی میں وارد ہوئی ہے کسی اور منبع میں نہیں مل سکی ۔<ref>فروزانفر، احادیث و قصص مثنوی، 1387ش، ص143۔</ref> اس کے باوجود بعض محققین نے اس روایت کیلئے کچھ منابع کا ذکر کیا ہے منجملہ [[ابن شھر آشوب]] (متوفی [[588ھ]] ) کی کتاب [[مناقب آل ابی طالب]] کہ جس میں مذکورہ روایت نقل کی گئی ہے۔<ref>مهدوی دامغانی، «مأخذ خدو انداختن خصم بر روی حضرت امیرالمومنین علی علیهالسلام...»، ص65؛ ابن شهرآشوب، مناقب آل ابی طالب، 1375ق، ج1، ص381۔</ref> | انہوں نے عمرو بن عبدود کی جانب سے امام علیؑ کے چہرے پر لعاب ڈالنے کا ماجرا بیان کیا ہے کہ اس وجہ سے [[علی بن ابی طالب]] اسے ذاتی غصے میں قتل کرنے سے پرہیز کی خاطر چند لمحات کیلئے لڑائی سے علیٰحدہ ہو جاتے ہیں اور اپنا ذاتی غصہ ٹھنڈا ہونے کے بعد عمرو کو راہ [[خدا]] میں قتل کرتے ہیں ۔<ref>مهدوی دامغانی، «مأخذ خدو انداختن خصم بر روی حضرت امیرالمومنین علی علیهالسلام...»، ص61-63۔</ref> مگر [[بدیع الزمان فروزانفر]] کا خیال ہے کہ یہ روایت جس صورت میں مثنوی میں وارد ہوئی ہے کسی اور منبع میں نہیں مل سکی ۔<ref>فروزانفر، احادیث و قصص مثنوی، 1387ش، ص143۔</ref> اس کے باوجود بعض محققین نے اس روایت کیلئے کچھ منابع کا ذکر کیا ہے منجملہ [[ابن شھر آشوب]] (متوفی [[588ھ]]) کی کتاب [[مناقب آل ابی طالب]] کہ جس میں مذکورہ روایت نقل کی گئی ہے۔<ref>مهدوی دامغانی، «مأخذ خدو انداختن خصم بر روی حضرت امیرالمومنین علی علیهالسلام...»، ص65؛ ابن شهرآشوب، مناقب آل ابی طالب، 1375ق، ج1، ص381۔</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |