مندرجات کا رخ کریں

"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

46 بائٹ کا اضافہ ،  28 اکتوبر 2021ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف از مبدا ویرایش)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{احکام}}
{{احکام}}
'''جماع''' انسان کے کسی دوسرے انسان یا حیوان کے ساتھ ملاپ کو کہتے ہیں۔ اسلامی [[فقہ]] میں جماع، مواقعہ، وطی اور دخول جیسے الفاظ کو جنسی ملاپ کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فقہی مسائل میں جماع کے [[احکام]] کے بارے میں بہت سے مطالب پر بحث کی جاتی ہے اور اس سے مراد ایسا جنسی ملاپ ہے کہ جس میں حد اقل مقام ختنہ تک دخول کیا گیا ہو۔

سطر 21: سطر 22:
فقہا کے فتویٰ کی رو سے جماع خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنی‌ ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> مرد کا مرد کیساتھ جنسی ملاپ اور اسی طرح حیوان کیساتھ نزدیکی بھی جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنی‌ ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267و268۔</ref> جماع اور جنابت کے کچھ [[احکام]] ہیں؛ منجملہ [[قرآن]] کے خط کو مس کرنے کی [[حرمت]]، اسم خدا اور [[احتیاط واجب]] کی بنا پر [[آئمہؑ]] کے ناموں کو مس کرنے کی حرمت، [[مساجد]] میں ٹھہرنے اور [[واجب سجدوں]] والی قرآنی [[سورتوں|سورتیں]] پڑھنے کی حرمت۔<ref>بنی‌ ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص269۔</ref> جماع کرنے والا اگر کم سے کم مقام ختنہ تک دخول کرے<ref>بنی‌ ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> تو اس پر لازم ہے کہ [[نماز]] اور [[روزے]] کیلئے [[غسل جنابت]] بجا لائے۔<ref>بنی‌ ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص273۔</ref>  

== جماع کے بعض احکام ==
== جماع کے بعض احکام ==
مراجع تقلید کے [[فتاویٰ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref>ملاحظہ کیجئے:بنی‌ ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> [[فقہ|فقہی]] کتب میں منقول جماع کے بعض احکام یہ ہیں:  
مراجع تقلید کے [[فتوا|فتاویٰ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref>ملاحظہ کیجئے:بنی‌ ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> [[فقہ|فقہی]] کتب میں منقول جماع کے بعض احکام یہ ہیں:  
* دائمی [[ازدواج]] میں چار ماہ سے زیادہ جماع کو ترک کرنا [[حرام]] ہے۔

* حیوان کیساتھ نزدیکی حرام ہے اور اس پر [[تعزیر]] ہے۔

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم