"ناصبی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''ناصبی''' وہ ہے جو [[ امام علیؑ ]] یا [[ اہل بیتؑ ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو ۔ اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، آئمہؑ پر [[ لعن ]]و سب اور اسی طرح اہل تشیع کیساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | |||
ناصبی وہ ہے جو [[ امام علیؑ ]] یا [[ اہل بیتؑ ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو ۔ اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، آئمہؑ پر [[ لعن ]]و سب اور اسی طرح اہل تشیع کیساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | |||
شیعہ فقہا کے نزدیک، نواصب [[ نجس ]] اور حکم [[ کفار ]] میں ہیں؛ اس جہت سے ان کے ہاتھوں کا [[ ذیبحہ ]] کھانا، انہیں [[ صدقہ ]] دینا اور ان کیساتھ شادی بیاہ جائز نہیں ہے اور وہ [[ مسلمانوں ]] سے [[ وراثت ]] نہیں پا سکتے۔ | شیعہ فقہا کے نزدیک، نواصب [[ نجس ]] اور حکم [[ کفار ]] میں ہیں؛ اس جہت سے ان کے ہاتھوں کا [[ ذیبحہ ]] کھانا، انہیں [[ صدقہ ]] دینا اور ان کیساتھ شادی بیاہ جائز نہیں ہے اور وہ [[ مسلمانوں ]] سے [[ وراثت ]] نہیں پا سکتے۔ | ||
بعض معاصر محققین کے بقول، ناصبیت کا آغاز [[ قتل عثمان ]] سے ہوا اور [[ بنو امیہ کی حکومت ]] میں یہ رائج ہو گئی۔ اہل بیتؑ کے فضائل کی اشاعت پر پابندی، شیعوں کا قتل اور منبروں سے [[ امام علیؑ پر سب ]] کو اس دور کی ناصبیت کے اثرات میں سے شمار کیا گیا ہے۔ [[ معاویہ بن ابو سفیان، ]] [[ خوارج ]] ، [[ عثمانیہ ]] اور [[ حریز بن عثمان ]] کو نواصب میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | بعض معاصر محققین کے بقول، ناصبیت کا آغاز [[ قتل عثمان ]] سے ہوا اور [[ بنو امیہ کی حکومت ]] میں یہ رائج ہو گئی۔ اہل بیتؑ کے فضائل کی اشاعت پر پابندی، شیعوں کا قتل اور منبروں سے [[ امام علیؑ پر سب ]] کو اس دور کی ناصبیت کے اثرات میں سے شمار کیا گیا ہے۔ [[ معاویہ بن ابو سفیان، ]] [[ خوارج ]] ، [[ عثمانیہ ]] اور [[ حریز بن عثمان ]] کو نواصب میں سے قرار دیا گیا ہے۔ |