مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 36: سطر 36:


=== اولاد ===
=== اولاد ===
چودہویں صدی ہجری کے مورخ [[شیخ عباس قمی]] نے سید حسن براقی (متوفی 1332ھ) سے نقل کیا ہے کہ آپ کی نسل آپ کے پوتے شمس‌الدین محمد (متوفی 832 یا 833ھ) کے ذریعے آگے چلی۔<ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۳۷۹ش، ج۳، ص۱۸۹۳۔</ref> نسب شمس‌الدین با چہار واسطہ بہ علی فرزند سید محمد می‌رسد و چون در [[بخارا]] متولد و بزرگ شدہ بود بہ میرسلطان بُخاری مشہور بود و فرزندانش مشہور بہ بخاریون بودند۔<ref>حسینی مدنی، تحفۃ الازہار، التراث المکتوب، ج۳، ص۴۶۱-۴۶۲۔</ref> او سپس بہ بلاد روم رفت، در شہر بروسا ساکن شد و در ہمان جا مدفون است۔<ref>حسینی مدنی، تحفۃ الازہار، التراث المکتوب، ج۳، ص۴۶۱-۴۶۲۔</ref> شیخ عباس قمی ہمچنین بہ نقل از سید حسن براقی، سید محمد بَعاج را از نوادگان سید محمد دانستہ است۔<ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۳۷۹ش، ج۳، ص۱۸۹۳۔</ref> گفتہ شدہ سادات آل بعاج کہ در مناطق میسان، ذی‌قار، واسط، [[قادسیہ]]، [[بغداد]] و نجف عراق<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۱۰۔</ref> و خوزستان ایران زندگی می‌کنند، از نسل علی و احمد از فرزندان سید محمد ہستند۔<ref>حرزالدین، مراقد المعارف، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۲۶۲(پانویس۲)۔</ref>
چودہویں صدی ہجری کے مورخ [[شیخ عباس قمی]] نے سید حسن براقی (متوفی 1332ھ) سے نقل کیا ہے کہ آپ کی نسل آپ کے پوتے شمس‌الدین محمد (متوفی 832 یا 833ھ) کے ذریعے آگے چلی۔<ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۳۷۹ش، ج۳، ص۱۸۹۳۔</ref> شمس‌الدین کا نسب چار واسطوں سے سید محمد کے فرزند علی تک پہنچتا ہے اور چونکہ وہ [[بخارا]] میں متولد اور وہیں پر جوان ہوئے تھے میرسلطان بُخاری کے نام سے مشہور تھے اور ان کی اولاد بخاریوں کے نام سے معروف تھے۔<ref>حسینی مدنی، تحفۃ الازہار، التراث المکتوب، ج۳، ص۴۶۱-۴۶۲۔</ref> وہاں سے وہ بلاد روم چلے گئے اور شہر بروسا میں مقیم ہوئے اور وہیں پر مدفون ہیں۔<ref>حسینی مدنی، تحفۃ الازہار، التراث المکتوب، ج۳، ص۴۶۱-۴۶۲۔</ref> شیخ عباس قمی اسی طرح سید حسن براقی سے نقل کرتے ہیں کہ سید محمد بَعاج بھی سید محمد کی اواد میں سے تھے۔<ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۳۷۹ش، ج۳، ص۱۸۹۳۔</ref> کہا جاتا ہے کہ سادات آل بعاج جو میسان، ذی‌قار، واسط، [[قادسیہ]]، [[بغداد]] اور [[نجف اشرف]]<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۱۰۔</ref> اسی طرح ایران کے شہر خوزستان وغیرہ میں آباد ہیں، بھی سید محمد کے فرزند علی اور احمد کی اولاد ہیں۔<ref>حرزالدین، مراقد المعارف، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۲۶۲(پانویس۲)۔</ref>


==اخلاقی کمالات==
==اخلاقی کمالات==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم