"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
| عمر = | | عمر = | ||
}} | }} | ||
'''محمد بن علی نقی'''(متوفی 252ھ) شیعوں کے دسویں امام، [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' ( | '''محمد بن علی نقی'''(متوفی 252ھ) شیعوں کے دسویں امام، [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' (مرد شجاع) کے نام سے معروف ہیں۔ روحانی اور اخلاقی عظمت اور منزلت کی وجہ سے شیعہ اور غیر شیعہ سب یہ گمان کرتے تھے کہ [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے بعد [[امامت|منصب امامت]] ان کو ملے گا۔ لیکن [[امام علی نقیؑ]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات نے اس گمان کو ختم کر دیا اور یہ واضح ہو گیا کہ امام علی النقیؑ کے بعد امامت [[امام حسن العسکریؑ]] کو ہی ملے گا۔ | ||
سید محمد کا روضہ [[عراق]] کے بلد نامی شہر میں واقع ہے جو امرا کے جنوب میں ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ آپ کا روضہ تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بےحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔ | سید محمد کا روضہ [[عراق]] کے بلد نامی شہر میں واقع ہے جو امرا کے جنوب میں ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ آپ کا روضہ تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بےحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔ | ||
سطر 123: | سطر 123: | ||
[[en:Sayyid Muhammad b. al-Imam al-Hadi (a)]] | [[en:Sayyid Muhammad b. al-Imam al-Hadi (a)]] | ||
[[id:Muhammad bin Ali al-Hadi as]] | [[id:Muhammad bin Ali al-Hadi as]] | ||
[[زمرہ:اولاد امام علی النقی]] | [[زمرہ:اولاد امام علی النقی]] |